Tanveer Ahmed🇵🇰🇵🇸 (@tanveer48511) 's Twitter Profile
Tanveer Ahmed🇵🇰🇵🇸

@tanveer48511

Free

ID: 1669007978920304640

calendar_today14-06-2023 15:45:05

6,6K Tweet

506 Followers

604 Following

حدیث نبوی ﷺ (@islam_hadees786) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں،سعید( سعید بن زید )جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ علیہم اجمعین) (جامع ترمذی : 3747)

ابو سعاد (@abwsad131) 's Twitter Profile Photo

9/11 ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہوا۔۔۔ اور اب تک جو ہو رہا ہے ۔۔۔ اس میں ان ملعونوں کا بھرپور حصہ ہیں ۔

9/11 ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد جو ہوا۔۔۔
اور اب تک جو ہو رہا ہے ۔۔۔
اس میں ان ملعونوں کا بھرپور حصہ ہیں ۔
پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔ (مسند احمد،۸۸۶۲)

منبه الصلاة على النبي ﷺ (@tdhkir) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم. إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی علالت کی خبر نے دل اداسی سے بھر دیا، اللہ کریم آپکو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے اور آپکا سایہ اہلسنت پر تادیر تادیر تادیر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین 🥹

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی علالت کی خبر نے دل اداسی سے بھر دیا، اللہ کریم آپکو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے اور آپکا سایہ اہلسنت پر تادیر تادیر تادیر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین 🥹
GhazniGhazni (@ghaznighazni20) 's Twitter Profile Photo

غازی فیصل خالد۔۔۔۔ جنہوں نے کے پی کے میں گستاخ رسول کو عدالت کے اندر جہنم واصل کیا تھا نوٹ: وہ گستاخ باربار گستاخیاں کرتا تھا اور عدالت اسے باربار ڈھیل دےرہی تھی شیر کرکے گستاخوں اور انکے حمایتیوں پر بجلی گرائیں لبیک یا رسول اللہ ﷺ #TLP #TLP_Promotion #Quetta

Hfz Shaki 𝕏°🇵🇸 (@hfzshaki70) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے (القرآن)

GhazniGhazni (@ghaznighazni20) 's Twitter Profile Photo

کسی ایک کارکن کی مضبوط پوسٹ کو پکڑ لیں اور ہش ٹیگ کے ساتھ 300 کمنٹ کریں ٹرینڈ ٹاپ پر آجائے گا #Why_Restrictions_On_TLP