Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profileg
Taniya Afza

@taniyaafza786

🌄ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین❤️
BS software Engineering Student🖤
Positive anything is better than a negative nothing.🖤

ID:1546570471742873601

calendar_today11-07-2022 19:02:05

12,5K Tweets

2,2K Followers

530 Following

Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

جتنی محبتیں اس اکیلے شخص نے سمیٹی ہیں اتنی محبتیں آج تک پاکستان میں کسی اور کے حصے میں نہیں آئی 🥹❤️

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

کس جرم آرزو کی سزا ہے یہ زندگی
ایسا تو اے خدا میں گنہگار بھی نہیں
اختر سعید خان
🖤🖤

کس جرم آرزو کی سزا ہے یہ زندگی ایسا تو اے خدا میں گنہگار بھی نہیں اختر سعید خان 🖤🖤
account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

یوتھ ونگ اسلام آباد کے صدر مبشر عباسی کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں

پچھلے دو سال سے تحریک انصاف کے کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے

یوتھ ونگ اسلام آباد کے صدر مبشر عباسی کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں پچھلے دو سال سے تحریک انصاف کے کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے
account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں،عمران خان

جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں،عمران خان #ImranKhan
account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 1000 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔..

کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔..

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن کا وفد منصورہ پہنچ گیا

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے۔
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے۔ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

قاضی عیسیٰ فائز آپ تحریک انصاف کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔

عمران احمد خان نیازی۔۔۔🔥

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

9 مئ کے پہلے عشرے میں ہنسنا سختی سے منع ہے،
البتہ آپ تنہائی میں بیٹھ کر، ہلکا پھلکا مسکرا سکتے😕

حکومت 👢🥾

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 🔥

کا دو ٹوک موقف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کسی صورت نہیں ہوگی

account_circle
Taniya Afza(@taniyaafza786) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کے حق میں گواہی۔۔۔

بشریٰ بی بی کے دو بیٹیوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے۔۔۔

account_circle