Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile
Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰

@tani__syed

میری سوچ سے اختلاف آپ کا حق ہے لیکن ذاتیات پر اترنے اور بدتمیزی کا حق کسی نے آپ کو نہیں دیا

ID: 1136549752944889856

calendar_today06-06-2019 08:25:51

89,89K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوں کیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جائیں گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے #Soniwrites

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

میں دلوں کے اندھیروں اور انسانی روحوں کے شر سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں۔۔۔۔۔ #Soniwrites

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے لوگ مر نہیں رہے وہ تو شہید ہیں مُردے تو ہم ہیں جو تماشہ دیکھ رہے ہیں۔😢 #Soniwrites

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

آرمی پبلک سکول خضدار-شہید ہونے والی بیٹیاں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون.. #KhuzdarAttack #خضدار

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ ماشااللہ عاصم منیر صاحب فیلڈ مارشل بنے ہیں۔ اس سے بہتر تھا وہ بادشاہ سلامت کا ٹائٹل ہی لے لیتے (علیمہ خان) 😆😆 #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

عمران خان نے کہا  کہ ماشااللہ عاصم منیر صاحب فیلڈ مارشل بنے ہیں۔ اس سے بہتر تھا وہ بادشاہ سلامت کا ٹائٹل ہی لے لیتے
(علیمہ خان)
😆😆
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

تمہاری اور ہماری رات میں بس فرق اتنا ہے تمھاری سوکے گزری ہے ہماری رو کی گزری ہے اہلِ فلسطین کی فریاد #مزاحمت_سے_خان_رہا_ہوگا

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ ’’ پناہ مانگتی ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔‘‘ #Soniwrites

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

جتی بازی ہر کے خوش آں !!!! میں تینوں خوش کر کے خوش آں اللہ تعالٰی قبر و حشر کی منازل آسان فرمائے آمین یارب العالمین 😥🤲

جتی بازی ہر کے خوش آں !!!!
میں تینوں خوش کر کے خوش آں
اللہ تعالٰی قبر و حشر کی منازل آسان فرمائے آمین یارب العالمین 😥🤲
Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ڈنڈا ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

یہ وہ ڈنڈا ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے 
ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا

#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوں کیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جائیں گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

"اور حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں، دل اندھے ہیں جو سینوں کے اندر ہیں" القرآن

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

بھیج کر اتنی گرمی 🔥 میں آندھی اور طوفان رب دکھاتا ہے کہ وہ ہے بہت مہربان❤️🙏 شکر الحمدالله❤️

Tanzeela(Alpha woman)🇵🇰 (@tani__syed) 's Twitter Profile Photo

اللہ جو تمہیں صرف اتنا آزما رہا ہے، اس نے ضرور تم میں کچھ خاص دیکھا ہوگا۔ ❤️ 💯