تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile
تکویر فاطمہ

@takveer2917

ID: 1926079743520129024

calendar_today24-05-2025 00:58:27

1,1K Tweet

59 Takipçi

39 Takip Edilen

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

اور اگر میں کسی دن دنیا سے اوجھل ہو جاؤں اور تمہیں میری کوئی خبر نہ پہنچے تو ہمارے درمیان وصیت دعائے مغفرت ہے۔  #اردو_زبان

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

اِک مرض ھے زِندگی اِس سے شِفا چاہتا ہُوں خواہاں ہُوں اجل کا سو اب قضاء چاہتا ہُوں "عظِیم آصِف"  #اردو_زبان

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

کون ہے میری میت پہ صف ماتم بچھاے ہوئے ہو گئی ہو اگر ادا کاری تو اٹھو دفناؤ مجھے سید جون ایلیا ۸نومبر ۲۰۰۲ یومِ وفات 💔  #اردو_زبان #جون_ایلیا

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے  #اردو_زبان

نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

تُو ھے ست رنگی دھنک۔۔۔۔۔۔ ..... اور میں گلی کوچوں کی گرد تُو کہاں بارش سے پہلے۔۔۔۔۔ میں کہاں بارش کے بعد۔۔۔۔۔  #اردو_زبان

تُو ھے ست رنگی دھنک۔۔۔۔۔۔
..... اور میں گلی کوچوں کی گرد

تُو کہاں بارش سے پہلے۔۔۔۔۔
 میں کہاں بارش کے بعد۔۔۔۔۔

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر اکثر کرتی ہوں فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں . .  #اردو_زبان

اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر کرتی ہوں فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں
. 
. 

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تیری آنکھ کے خیمے میں قید ہیں کچھ لوگ تیرے ہاتھ کی چائے میں آگئے  #اردو_زبان

کچھ لوگ تیری آنکھ کے خیمے میں قید ہیں
کچھ لوگ تیرے ہاتھ کی چائے میں آگئے

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم حد سے تمہاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا ؟ جون ایلیا  #اردو_زبان

کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم 
حد سے تمہاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا ؟
جون ایلیا

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ لوگ ہمیں تحفتاً ملتے ہیں۔۔۔ 😘🤍🖇️💕💫  #اردو_زبان

تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

گھڑی کی طرح بنیں جو کسی کے مزاج اور خواہش کے مطابق نہیں چلتی  #اردو_زبان

گھڑی کی طرح بنیں
جو کسی کے مزاج اور خواہش کے مطابق نہیں  چلتی

#اردو_زبان
تکویر فاطمہ (@takveer2917) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کبھی نہ کبھی کچھ ایسا کر دیتے ہیں جو ہمیں نہیں کرنا چاہیے~ 🤎🌸  #اردو_زبان