Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile
Taimoor Alam

@taimoor82468456

ان فالو کرنے والے اب ڈائریکٹ بلاک ہونگے 😡

ID: 1278143368208539649

calendar_today01-07-2020 01:49:22

399,399K Tweet

6,6K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

*السلام وعلیکم*🌹🌹 *صبح بخیر*🌺🌺 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ*💞💞 *رب العالمین آج کے مبارک دن کے صدقے تمام مومنین و مومنات کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرما لے*🌷🌷 *آمین ثم آمین*🤲🤲

*السلام وعلیکم*🌹🌹

*صبح بخیر*🌺🌺

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ*💞💞

*رب العالمین آج کے مبارک دن کے صدقے تمام مومنین و مومنات کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرما لے*🌷🌷

*آمین ثم آمین*🤲🤲
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ،، 💞💓💕🌹🥀🌺✨💫💦 آج کی حدیث مبارکہ💖💖

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ،،
💞💓💕🌹🥀🌺✨💫💦
آج کی حدیث مبارکہ💖💖
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

🌹*السلام وعلیکم*🌹 💞*صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ*💞 💚*جمعہ کے مبارک دن زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں*💚 🥀*دن بخیر*🥀

🌹*السلام وعلیکم*🌹

💞*صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ*💞

💚*جمعہ کے مبارک دن زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں*💚

🥀*دن بخیر*🥀
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

*🌙 نمازِ عشاء 🌙* دن کے تھکے ہارے قدم، دل کی بے سکونی، ذہن کی تھکن.. سب کچھ سجدے میں رکھ دو، رب سے بات کرو.. کیونکہ عشاء کی نماز، دن کا سب سے پُرسکون اختتام ہے.. اللّٰہ ہمیں ہر نماز وقت پر ادا کرنے والا بنائے، آمین۔🤲🏼 شب بخیر💫💫 فی امان اللّٰہ✨✨

*🌙 نمازِ عشاء 🌙*

دن کے تھکے ہارے قدم،
دل کی بے سکونی،
ذہن کی تھکن..
سب کچھ سجدے میں رکھ دو،
رب سے بات کرو..
کیونکہ عشاء کی نماز،
دن کا سب سے پُرسکون اختتام ہے..

اللّٰہ ہمیں ہر نماز وقت پر ادا کرنے والا بنائے، آمین۔🤲🏼

شب بخیر💫💫
فی امان اللّٰہ✨✨
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

*السلام وعلیکم*🌹 *صبح بخیر *🌺 *اے پاک پروردگار،*✨ *ہم اور ہمارے پیاروں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرما٬*💓 *ہمیں ہر مشکل، ہر آزمائش اور ہر مصیبت سے محفوظ فرما،*💕 *دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرما.*🌷 *آمین یا رب العالمین*🤲

*السلام وعلیکم*🌹

*صبح بخیر *🌺

*اے پاک پروردگار،*✨

*ہم اور ہمارے پیاروں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرما٬*💓

*ہمیں ہر مشکل، ہر آزمائش اور ہر مصیبت سے محفوظ فرما،*💕

*دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرما.*🌷

*آمین یا رب العالمین*🤲
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ،، 💓💕💞🌹🌺🥀✨💫💦 آج کی حدیث مبارکہ💖💖

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ،،
💓💕💞🌹🌺🥀✨💫💦
آج کی حدیث مبارکہ💖💖
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

🌹*السلام وعلیکم*🌹 🌠*الفاظ وہی ہوتے ہیں جو،*🌠 💫*ساری کائنات کے لوگ بولتے ہیں،*💫 ✨*بس ان کا صحیح جگہ پر صحیح استعمال اور الفاظ کی ادائیگی آپ کو دوسروں سے منفرد بناتا ہے،*✨ 🍂*اور یہ فن ہر کسی کے پاس نھیں ہوتا*🍂 🥀*دن بخیر*🥀

🌹*السلام وعلیکم*🌹

🌠*الفاظ وہی ہوتے ہیں جو،*🌠

💫*ساری کائنات کے لوگ بولتے ہیں،*💫

✨*بس ان کا صحیح جگہ پر صحیح استعمال اور الفاظ کی ادائیگی آپ کو دوسروں سے منفرد بناتا ہے،*✨

🍂*اور یہ فن ہر کسی کے پاس نھیں ہوتا*🍂

🥀*دن بخیر*🥀
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

🌹*السلام وعلیکم*🌹 💫*ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ،*💫 ✨*دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے،*✨ 🍂*لیکن کبھی یہ نہيں سوچتے کہ،*🍂 🌷*ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں.*🌷 🥀*دن بخیر*🥀

🌹*السلام وعلیکم*🌹

💫*ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ،*💫

✨*دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے،*✨

🍂*لیکن کبھی یہ نہيں سوچتے کہ،*🍂

🌷*ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں.*🌷

🥀*دن بخیر*🥀