ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile
ڈاکٹر طاہرالقادری

@tahirulqadriur

‏‏‏بانی تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا آفیشل اکاؤنٹ

ID: 312620934

linkhttp://www.DrTahirulQadri.com/ calendar_today07-06-2011 12:13:24

14,14K Tweet

455,455K Followers

18 Following

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

درخت لگانا بہترین عمل، عبادت اور صدقہ جاریہ ہے۔ اسلامی تعلیمات میں درخت لگانے اور ماحول کی حفاظت پر بہت زور دیا گیا ہے۔ درخت ماحول کو خوبصورت بنانے، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور آکسیجن کی فراہمی کا سبب بنتے ہیں۔ #WorldEnvironmentDay‌

درخت لگانا بہترین عمل، عبادت اور صدقہ جاریہ ہے۔ اسلامی تعلیمات میں درخت لگانے اور ماحول کی حفاظت پر بہت زور دیا گیا ہے۔ درخت ماحول کو خوبصورت بنانے، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور آکسیجن کی فراہمی کا سبب بنتے ہیں۔
#WorldEnvironmentDay‌
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو عام لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔ (یعنی جن کے ساتھ بیٹھنے کو دل کرے، جن کی صحبت و سنگت سے طبیعت کو سکون اور راحت محسوس ہو۔) #JummahMubarak

حضور نبی اکرم ﷺ  نے ارشاد فرمایا: تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو عام  لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔ (یعنی جن کے ساتھ بیٹھنے کو دل کرے، جن کی صحبت و سنگت سے طبیعت کو سکون اور راحت محسوس ہو۔)
#JummahMubarak
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے فکر اَنگیز، اِیمان اَفروز اور شُہرۂ آفاق خطابات کی سیریز: "خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟" گمراہ کُن فتنۂ اِلحاد (atheism)، لامذہبیت (agnosticism) اوردہریّت پر مبنی نظریات سے اُبھرنے والے سوالات کا تسلی بخش

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

ناروے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے مذہبی سکالرز، مبلغین و علمائے کرام کے وفد کی ملاقات اتحاد امت، اعتدال و رواداری، امت کے وسیع تر مفاد میں قران وسنت کی پرامن تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے شیخ الاسلام کی خدمات اور مغرب میں نوجوانوں کے دلوں میں عشقِ مصطفی صلی اللہ علیہ

ناروے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے مذہبی سکالرز، مبلغین و علمائے کرام کے وفد کی ملاقات

اتحاد امت، اعتدال و رواداری، امت کے وسیع تر مفاد میں قران وسنت کی پرامن تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے شیخ الاسلام کی خدمات اور مغرب میں نوجوانوں کے دلوں میں عشقِ مصطفی صلی اللہ علیہ
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی دسویں برسی کے موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ شہدا کے درجات بلند اور لواحقین کو استقامت عطا فرمائے، 10 سال گزر جانے کے بعد بھی انصاف ملنا درکنار سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سانحہ کی غیر جانبدار تفتیش بھی نہیں ہوسکی، انصاف کے لیے جدوجہد

حج محبتِ الہیہ کی مظہر و آئینہ دار عبادت ہے، حج میں انسان اللہ کی اطاعت و رضا اور خوشنودی کے لیے فخر و تکبر اور زیب و زینت کا لباس اتار کر صرف دو چادریں پہن لیتا ہے، وہ اپنی جائز نفسانی خواہشات سے بھی دست کش ہو کر صرف اللہ کی یاد میں اس کے محبوب بندوں کی اُن اَداؤں کی پیروی کرتا

برطانیہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے المدینہ مسجد لندن میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی ، برطانیہ میں مقیم مسلمانوں اور اُمتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی، شیخ الاسلام نے المدینہ مسجد میں نماز عید ادا کرنے والوں سے بھی ملاقات کی اور انھیں عید

اسلامیان پاکستان سمیت عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتا ہوں، اللہ تعالیٰ سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں ہماری قربانیاں اور ان مبارک ایام میں مانگی جانے والی دعاؤں اور التجاؤں کو قبول فرمائے۔ #EidAlAdha #EidMubarak #عیدالاضحٰی #EidulAdha2024

اسلامیان پاکستان سمیت عالم اسلام  کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتا ہوں، اللہ تعالیٰ سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں ہماری قربانیاں اور ان مبارک ایام میں مانگی جانے والی دعاؤں اور التجاؤں کو قبول فرمائے۔
#EidAlAdha #EidMubarak #عیدالاضحٰی  #EidulAdha2024
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

ولایت علی علیہ السلام عینِ ایمان ہے حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیرِ خُم کے میدان میں مَن کنتُ مولاہُ فہٰذا علیٌّ مولاہُ (جس کا میں مولا ہوں اس کا یہ علی مولا ہے) اور علیٌّ ولیّکم مِن بَعدِی (میرے بعد تمہارا ولی علی ہے) کے اعلان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کو اُمت میں وِلایت کا

ولایت علی علیہ السلام عینِ ایمان ہے
حضور نبی اکرم ﷺ نے غدیرِ خُم کے میدان میں مَن کنتُ مولاہُ فہٰذا علیٌّ مولاہُ (جس کا میں مولا ہوں اس کا یہ علی مولا ہے) اور علیٌّ ولیّکم مِن بَعدِی (میرے بعد تمہارا ولی علی ہے) کے اعلان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کو اُمت میں وِلایت کا
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے، اور اس مہینے کی اہمیت خاص طور پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی یاد سے جڑی ہوئی ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنے خاندان اور ساتھیوں کے ساتھ جو قربانی دی، وہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔ واقعہ کربلا

اللہ رب العزت کو بغیر شک و شُبہ کے مانیں، حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کا آسٹریلیا میں منعقدہ الہدایہ 2024 کے پہلے سیشن سے خطاب #AlHidayahWithDrQadri #AlHidayah2024

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا تین روزہ الہدایہ کیمپ آسٹریلیا 2024ء میں پہلے دن کا خصوصی خطاب بعنوان: ایمان اور غیب کا تعلق | Relationship between Faith and the Unseen دیکھیے آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00 بجے شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

شہادت امام حسین علیہ السلام نے کائنات انسانی کو دو کردار دئے، ایک کردار ظلم، استحصال، بدبختی، جبر، قتل و غارت گری، تفرقہ پروی اور خون آشامی کا تھا جو کہ یزیدیت ٹھہرا جب کہ دوسرا کردار صبر و شکر، عدل و انصاف، امن، تحفظِ دین اور وفا کی علامت بنا وہ حسینیت کہلایا۔ نوجوان نسل خانوادۂ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا الہدایہ کیمپ آسٹریلیا 2024ء میں تیسرے دن کا خصوصی خطاب دیکھیے 19 جولائی 2024ء پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00 بجے شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے آفیشل یوٹیوب چینل، فیس بُک پیج اور منہاج ٹی وی پر Pakistan 08:00 pm |

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

سائنس قرآن سے جدا نہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے میلبورن آسٹریلیا میں ”جدید سائنس اور وجود باری تعالیٰ“ کے موضوع پر ایک بہت بڑی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین و آسمان اور انسانی وجود کی تخلیق سے

سائنس قرآن سے جدا نہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے میلبورن آسٹریلیا میں ”جدید سائنس اور وجود باری تعالیٰ“ کے موضوع پر ایک بہت بڑی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین و آسمان اور انسانی وجود کی تخلیق سے
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

سیرت النبیﷺ کانفرنس خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ 01 September 2024 | Sunday | 5:00pm Venue: OTA CIVIC HALL 200-1. LIZUKA CHO, OTA, GUNMA KEN. 373-0817. JAPAN #Japan #Seerah #SeeratConference2024

سیرت النبیﷺ کانفرنس

خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

01 September 2024 | Sunday | 5:00pm

Venue: OTA CIVIC HALL 200-1.  LIZUKA CHO, OTA, GUNMA KEN. 373-0817. JAPAN

#Japan #Seerah #SeeratConference2024
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کاجاپان میں تاریخی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری، شیخ حماد مصطفیٰ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کاجاپان میں تاریخی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب

کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری، شیخ حماد مصطفیٰ
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

ماہِ ولادتِ سرکارِ دو عالم ﷺ ربیع الاول مبارک! حضور نبیِ رحمت ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اِنسانیت بلکہ تمام عالمین کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا اور آپ ﷺ اللہ کی رحمت، فضل اور احسانِ عظیم ہیں۔ بہ طور مسلمان ہم سب پر واجب ہے کہ ہم اس نعمتِ عظیم ﷺ پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا

ماہِ ولادتِ سرکارِ دو عالم ﷺ ربیع الاول مبارک!

حضور نبیِ رحمت ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اِنسانیت بلکہ تمام عالمین کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا اور آپ ﷺ اللہ کی رحمت، فضل اور احسانِ عظیم ہیں۔ بہ طور مسلمان ہم سب پر واجب ہے کہ ہم اس نعمتِ عظیم ﷺ پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا