بلاول بھٹو کی بات سے 100 اتفاق۔ قاضی فائز عیسی کا بطور چیف جسٹس کنڈکٹ اور انکے فیصلوں کاجب بھی غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے گا انکو فیصلوں میں سیاسی مصلحت یا نظریہ ضرورت کی بجائے صرف آئین اور قانون نظر آئے گا۔اور وہ کبھی ایکسٹینشن کے متلاشی نہیں تھے۔ انکے خلاف پراپیگنڈا کرنے
برطانیہ میں سوشل میڈیا پر سٹار بنے مسخروں نے آزادی کے نام پر کسانوں کو یورپ سے علیحدگی یعنی بریگزٹ پر قائل کر لیا کہ وہ آزاد ہو جائیں گے پھر وارے نیارے۔
اب انہیں ایک ارب پاؤنڈز سالانہ خسارے کا سامنا ہے، جو حکومت وراثتی جائیداد پر نیا ٹیکس لگا کر حاصل کرے گی۔
مسخرے خوش، کسان فارغ۔
سوال یہ نہیں کہ 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہو گا یا نہیں ، سوال یہ ہے کہ جیل میں بیٹھا ایک آدمی ہر ماہ صرف ایک تاریخ دیتا ہے اور ساری حکومت کی دوڑ لگ جاتی ہے۔
کاروبار بند، راستے بند،مستقبل غیر یقینی کا شکار، دفعہ 144 نافذ۔ کامیابی اگر حکومت جام کرنے کا نام ہے تو باقی رہتا کیا ہے ؟
زرا سنیے اور سوچیے👇
عمران خان کے دور میں جب سولین کا ملٹری ٹرائل کرنا ، کروانا اور مطالبہ کرنا عین جمہوری اور آئینی عمل تھا ۔
اور اگر آج سانحہ ۹ مئی کرنے والوں کا ملٹری ٹرائل ہو رہا ہے تو وہ غیر جمہوری ہے 🤦♂️
9 ماہ جیل کاٹ کر جب گھر گیا تو ماں دیکھتے ہی مرگئ والا پٹھان PTI نے خرید کر اس سے انٹرویو کروایا تھا پٹھان کا باپ کہتا ہے میں اور اس کی ماں زندہ ہیں یہ نشئی اور چور ہے اس لئے اسے ہم نے گھر سے عاق کیا