Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile
Tahir Abbas

@tahirabbas333

Driven by hard work, fueled by ambition. Striving, learning, and growing every day. Hard Work Pays Off.

ID: 1658118141480783874

calendar_today15-05-2023 14:33:06

2,2K Tweet

662 Followers

958 Following

Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

الســـــلام علیکــــــــم ورحمۃ اللهُ وبرکاتہ 🌹 💐صبــــــــــــح بخیــــر💐 🌷 اللّٰہ سبحان تعالیٰ 🌷 سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین 🤲

الســـــلام علیکــــــــم ورحمۃ اللهُ وبرکاتہ 🌹

      💐صبــــــــــــح بخیــــر💐

🌷 اللّٰہ سبحان تعالیٰ 🌷
 سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر  قدم پر کامیابی و کامرانی عطا  فرمائے،
 
آمیـــــــــــــــــن  یــــا رب العالمــــــــین 🤲
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو ۔ Sahih Bukhari#2017 Asalam u alikum ❤️ Good Afternoon Have a good day ❤️

Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

❤️” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤ Assalamualaikum Good Night Sleep well and have a sweet dreams ❤️

Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

🌟سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِه🥀 🥀ِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم🌟 ✨لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو....!! ✨تاکہ تمہارا رب تمہارے لیے آسانیاں پیدا کرے...!! Asslam o Alaikum❤️ Good Morning Remember me in your prayers 🌹

🌟سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِه🥀
🥀ِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم🌟

✨لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو....!!
✨تاکہ تمہارا رب تمہارے لیے آسانیاں پیدا کرے...!!

Asslam o Alaikum❤️
Good Morning 
Remember me in your prayers 🌹
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته. *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* *اگر تمھاری دعوت سے ایک بندہ بھی راہ راست پر آگیا تو وہ تمھارے لیے سو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے* 💗🌸 Good Night Sleep well.

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* 
*اگر تمھاری دعوت سے ایک بندہ بھی راہ راست پر آگیا تو وہ تمھارے لیے سو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے* 💗🌸

Good Night
Sleep well.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ بیشک ! میرا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔ Asalam u alikum ❤️ Good Morning 🌄 Have a good day ❤️ Remember me in your prayers 🌹.

إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ

بیشک ! میرا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔

Asalam u alikum ❤️
Good Morning 🌄
Have a good day ❤️
Remember me in your prayers 🌹.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

*حدیث 721::* ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے بھول کر کچھ کھا پی لیا، وہ روزہ نہ توڑے، یہ روزی ہے جو اللہ نے اسے دی ہے۔ " *جامع ترمذی شریف کتاب الصیام* Asalam u alikum ❤️ Good Morning 🌄 Have a good day ❤️ Remember me in your prayers 🌹.

*حدیث 721::* 
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا:  جس نے بھول کر کچھ کھا پی لیا، وہ روزہ نہ توڑے، یہ روزی ہے جو اللہ نے اسے دی ہے۔ "
 *جامع ترمذی شریف کتاب الصیام*

Asalam u alikum ❤️
Good Morning 🌄
Have a good day ❤️
Remember me in your prayers 🌹.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

❤️ السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه ❤️ جمعہ مبارک لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔

❤️ السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه ❤️

جمعہ مبارک 

لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
 اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: پانچ نمازیں، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیان والے گناہوں کا کفارہ بنتے ہیں، جب تک بڑے گناہوں سے اجتناب کیا جائے۔ Musnad Ahmed#1009 Asalam u alikum Good Night

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا:  پانچ نمازیں، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیان والے گناہوں کا کفارہ بنتے ہیں، جب تک بڑے گناہوں سے اجتناب کیا جائے۔ 

Musnad Ahmed#1009

Asalam u alikum

Good Night
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🌹💐 Asalam u alikum ❤️ Good Morning 🌄 Have a good day ❤️.

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🌹💐

Asalam u alikum ❤️
Good Morning 🌄
Have a good day ❤️.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ مجھے، میرے والدین اور اہل ایمان کو بخش دے۔ 🌹 💐 Asalam u alikum ❤️ Good Morning 🌄 Have a good day. Remember me in your prayers 🌹.

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
مجھے، میرے والدین اور اہل ایمان کو بخش دے۔ 🌹 💐 

Asalam u alikum ❤️ 
Good Morning 🌄 
Have a good day.
Remember me in your prayers 🌹.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

🌼اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌼 💐🌺صبح بخیر زندگی🌺💐 💐🌺اللّهﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

🌼اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌼
💐🌺صبح بخیر زندگی🌺💐
 
💐🌺اللّهﷻ  اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
 (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو،( اور نہ زندگی میں قرض ادا کیا ہو ) تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور ہو کر ملے گا ۔ ابن ماجہ:2410 Asalam u alikum ❤️ Good Night Remember me in your prayers 🌹 Have a sweet dreams 💐.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو،( اور نہ زندگی میں قرض ادا کیا ہو ) تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور ہو کر ملے گا ۔ 

ابن ماجہ:2410

Asalam u alikum ❤️ 
Good Night 
Remember me in your prayers 🌹 
Have a sweet dreams  💐.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ" "اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" آمین ❤ Asalam u alikum ❤️ Good Morning 🌄 Have a good day. Remember me in your prayers 🌹. Stay blessed ❤️.

"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" 
آمین ❤

Asalam u alikum ❤️ 
Good Morning 🌄 
Have a good day.
Remember me in your prayers 🌹.
Stay blessed ❤️.
Tahir Abbas (@tahirabbas333) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم شوال کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کی رمضان کی تمام عبادات کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔ Tawa ice cream 🍨 Ap sb ko meri trf sy Eid Mubarak🌹 Kush rhyn 💐 Shaitan sy durr rhyn.. Dua ma yaad rakhn.

اسلام و علیکم
شوال کا چاند مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کی رمضان کی تمام عبادات کو قبول و منظور فرمائے۔
آمین۔

Tawa ice cream 🍨 
Ap sb ko meri trf sy Eid Mubarak🌹 
Kush rhyn 💐 
Shaitan sy durr rhyn..
Dua ma yaad rakhn.