Taha Qadri (@tahaqadri_real) 's Twitter Profile
Taha Qadri

@tahaqadri_real

Social Media Activist | Member Of Media Cell Team District Central Karachi 🇵🇸🇵🇰

ID: 1940508908285513728

calendar_today02-07-2025 20:32:55

1,1K Tweet

615 Takipçi

595 Takip Edilen

RafiaBaloch (@ra_fia0) 's Twitter Profile Photo

ضلع مظفر گڑھ میں تحریک لبیک پاکستان کےنوجوان سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے مصروف #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران #savealipur

ماریہ اعوان ❤️ (@maria_144_) 's Twitter Profile Photo

ہور فر ساری خیر اے ۔۔۔؟؟🔥 کج دسو باؤ ہن اخلاقیات ساری دی ساری اتھۓ ہی کیوں یاد آندی اے ؟ انس بھائی کا جواب مجھے کوئی نہ سکھائے میں نے ۱۱ سال بابا جی سے تعلیم حاصل کی ہے ❤️ #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

وَڈّاسائیں (@ahmad_31783178) 's Twitter Profile Photo

قطر صرف 500بلین ڈالرز ہمیں دے ہم جدید اسلحہ سے ایسی یلغار کریں گے اسرائیل دنیا کے۔نقشے پرموجود نہیں رہےگا یمنی حوثیوں کا امیرقطر کے نام پیغام #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

MaLa 🦋 (@immmala__) 's Twitter Profile Photo

حکمرانوں کی نااہلی اور عوام کی بے بسی نے پاکستان کو خطرے میں ڈال دیا ہے.. #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران ۷۸۶۔۔12

MaLa 🦋 (@immmala__) 's Twitter Profile Photo

حکمران صرف فوٹو شوٹ کراتے رہے، تحریک لبیک کے کارکن کیچڑ اور پانی میں اتر کر متاثرین تک پہنچتے رہے...!!! #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران ۷۸۶..03

MaLa 🦋 (@immmala__) 's Twitter Profile Photo

اس وقت تحریک لبیک کے نوجوان عملی قربانی اور خدمت کے ذریعے امید کی کرن بن کر ابھر رہے ہیں...!!! #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران ...۷۸۶۔۔04

معوذ اسحاق (@hafiz_295c) 's Twitter Profile Photo

مظفرگڑھ میں امداد کے بجائے وعدے سنائے جا رہے ہیں۔ #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Ahmed Ali (@ahmedal34661817) 's Twitter Profile Photo

ملک دیوالیہ پن کی طرف بڑھ رہا ہے عوام بے یار و مددگار چھوڑ دیے گئے TLP غیرت مند پاکستان کی علامت ہے سیلاب زدگان کو محدود وسائل سے TLP نے سہارا دیا، حکومت خاموش تماشائی بنی رہی #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Ahmed Ali (@ahmedal34661817) 's Twitter Profile Photo

غریب کے آنگن میں اندھیرا ہے محلات روشنیوں سے جگمگا رہے ہیں TLP نے سیلاب متاثرین کو سینے سے لگایا، حکومت ٹویٹر پر ٹرینڈ چلاتی رہی #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Muhammad Usama (@mdusama44) 's Twitter Profile Photo

متاثرین پانی میں ڈوبتے رہے اور حکمران اپنی کرسی بچانے میں لگے رہے #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Muhammad Usama (@mdusama44) 's Twitter Profile Photo

عوام پانی میں ڈوبتے رہے، امداد صرف کاغذوں میں بانٹی گئی، حکومت تماشائی بنی رہی #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Muhammad Usama (@mdusama44) 's Twitter Profile Photo

ڈوبتا ہے پاکستان آفات میں، اور حکمران الجھے ہیں صرف سیاست کی بات میں #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Arsal (@arsal_313) 's Twitter Profile Photo

ملک و ملت کی حقیقی خادم عوام کے ساتھ اس مشکل وقت میں موجود لیکن اپنے آپ کو خادمِ اعلیٰ کہنے والا اور اس کے وزراء غائب. #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

ملک و ملت کی حقیقی خادم عوام کے ساتھ اس مشکل وقت میں موجود لیکن اپنے آپ کو خادمِ اعلیٰ کہنے والا اور اس کے وزراء غائب. 
#ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران
وَڈّاسائیں (@ahmad_31783178) 's Twitter Profile Photo

8. غربت بڑھتی ہے، کرپشن بڑھتی ہے، صرف حکمرانوں کے بینک بیلنس بڑھتے ہیں۔ #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

وَڈّاسائیں (@ahmad_31783178) 's Twitter Profile Photo

. حکمران عوام کے نوکر نہیں بلکہ آقا بن بیٹھے ہیں۔ #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران

Ahmed Ali (@ahmedal34661817) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی وادیوں میں صدا بلند ہے: ادارے نظر نہیں آئے، بس کاغذی وعدے سنائے گئے کیا وہاں صرف TLP اور رضا کار کھڑے نہ تھے؟ #سیلاب_مدد #پاکستان

وَڈّاسائیں (@ahmad_31783178) 's Twitter Profile Photo

20. معیشت کے جنازے کے ساتھ عوام کا صبر بھی ختم ہو رہا ہے۔ #ڈوبتاپاکستان_نااہل_حکمران