usman khan (@usmanmkd2019) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کا ضلع لوئر دیر تیمرگرہ آمد۔ صوبائی صدر کا تیمرگرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق این اے امیدوار عالم زیب ایڈووکیٹ سے انکے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ مرحوم کی ایثال ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

#لوئردیر
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کا ضلع لوئر دیر تیمرگرہ آمد۔
  صوبائی صدر کا تیمرگرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق این اے امیدوار عالم زیب ایڈووکیٹ سے انکے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت ۔
 مرحوم کی ایثال ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
Just_My_Thoughts (@jst_my_thought7) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر میں #پاک_فوج کے تعاون سے سرکاری پرائمری اسکول کی تزئین و آرائش کا کام مکمل۔ اسکول میں سٹیٹ آف آرٹ میں منتقل کرنے کی تقریب منعقد #LowerDir #KhyberPakhtunkhwa #KPKUpdates #Camara #GodMorningTuesday #AIFAN #bolognaJuve #生塩ノア #有償依頼受付中 #HalaMadrid #GalaxyZFlip5

Akhunzada asad jamal(ملیزے) (@asadjam66391282) 's Twitter Profile Photo

ہرڈیپارٹمنٹ میں اچھےبرےلوگ ضرور ہوتے ہیں #لوئردیر کاٹریفک انچارج شاہ نظرخان ایک پھول جیسےبچےجوسکول میں ہوناچاہیےتھا مشکل ترین وقت میں اپنے خاندان کا کفیل بنا ہواہے ٹریفک انچارج کی بھی اچھی حوصلہ افزائ کرنی چاہیے جو اپنے بس کے مطابق بچے کی امدادکرہےہیں ساتھ میں محبت دے رہے ہیں

usman khan (@usmanmkd2019) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کا ضلع لوئر دیر تالاش آمد۔ سنیٹر احمد حسن خان کےسسر کی وفات پر ان کے لواحقین سےاظہار تعزیت ۔ مرحوم کی ایثال ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

#لوئردیر
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کا ضلع لوئر دیر تالاش آمد۔
 سنیٹر احمد حسن خان کےسسر کی وفات پر ان کے لواحقین سےاظہار تعزیت ۔
 مرحوم کی ایثال ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
SAMI NIAZI (@ppp_sami) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین BilawalBhuttoZardari کی #لوئردیر میں جامع تقریر جسمیں ماضی کی سیاست اسکے طریقہ کار اور ملک پر نتائج پر گفتگو کے ساتھ عوام کو #Election2024 کیلئیے روڈ میپ بھی دے دیا کہ اگر اس بار پھر سے لاڈلہ پن کو آزمانے کی کوشش کی گئی تو اسکے نتائج بھی پہلے سے مختلف نہیں ہونگے

Hazar Khan Baloch (@hazarkhanbaloch) 's Twitter Profile Photo

میرا وعدہ ہے ہم مل کر قائدِ #عوام کا #روٹی #کپڑا اور #مکان کا نعرہ پورا کریں گے، #بلاول بھٹو زرداری کا ##لوئردیر میں #ورکرزکنونشن سے خطاب

میرا وعدہ ہے ہم مل کر قائدِ #عوام کا #روٹی #کپڑا اور #مکان کا نعرہ پورا کریں گے، #بلاول بھٹو زرداری کا ##لوئردیر میں #ورکرزکنونشن سے خطاب
Adnan Khushal (@adnankhushal285) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر #_2ستمبر_ملک_گیر_شٹرڈاؤن_ہڑتال #جماعت_اسلامی_دیرپائین تیمرگرہ اعزاز الملک افکاری امیر جماعت اسلامی ضلع دیر پائین مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر رہے۔ہیں #ملک_گیر_شٹر_ڈاون_ہڑتال #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #AdnanKhushal285

#لوئردیر
#_2ستمبر_ملک_گیر_شٹرڈاؤن_ہڑتال 
#جماعت_اسلامی_دیرپائین تیمرگرہ 
اعزاز الملک افکاری امیر جماعت اسلامی ضلع دیر پائین مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر رہے۔ہیں
#ملک_گیر_شٹر_ڈاون_ہڑتال
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
#AdnanKhushal285
ismail anjum (@ismailanjum5) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر! چند سکوں کے عوض بکتی معصومیت! ذمہ دار کون؟#الخدمت_فاؤنڈیشن اندھیروں میں امید کی کرن!

#لوئردیر! چند سکوں کے عوض بکتی معصومیت! ذمہ دار کون؟#الخدمت_فاؤنڈیشن اندھیروں میں امید کی کرن!
Hafiz Yaqoob Ur Rahman (@bmyaqoob) 's Twitter Profile Photo

#جماعت اسلامی #لوئردیر۔ #استقبال #رمضان پروگرام۔ 19 مارچ 2023 جامع مسجد تورہ تیگہ۔ ویلج کونسل تیمرگرہ نویکلے۔ مدرس : انجنئیر #حافظ #یعقوب الرحمن جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع دیر پائین

ABDULLAH❤️ (@amir_abdullah11) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر/ بمقام زولم پل تیمرگرہ جی ٹی روڈ مکمل طور پر سیلاب کی زد میں تباہ ہو چکا ہے یہ راستہ تیمرگرہ میدان باجوڑ اپر دیر چترال خال ان سب علاقوں کیلۓ اسی روڈ کا استعمال کیا جاتا ہے ( حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس راستے کو جلد از جلد بحال کرے تاکہ متاثرہ لوگوں کو امداد پہنچ سکے

#لوئردیر/ بمقام زولم پل تیمرگرہ
جی ٹی روڈ مکمل طور پر سیلاب کی زد میں تباہ ہو چکا ہے یہ راستہ تیمرگرہ میدان باجوڑ اپر دیر چترال خال  ان سب علاقوں کیلۓ اسی روڈ کا استعمال کیا جاتا ہے ( حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس راستے کو جلد از جلد بحال کرے تاکہ متاثرہ لوگوں کو امداد پہنچ سکے
Prince Khaista (@kr_pak91) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر تیمرگرہ سے براہراست ۔ تیمرگرہ شہر بلاک ۔۔ عوام کی غم و غصہ قابل دید ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

#لوئردیر تیمرگرہ سے براہراست ۔
تیمرگرہ شہر بلاک ۔۔
عوام کی غم و غصہ قابل دید ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Prince Khaista (@kr_pak91) 's Twitter Profile Photo

#لوئردیر تیمرگرہ سے براہراست ۔ تیمرگرہ شہر بلاک ۔۔ عوام کی غم و غصہ قابل دید ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Kiran Jahangir (@kiran_jahangir) 's Twitter Profile Photo

جب قوم کسی کے آگے جھکتی ہے تو کوئی اس ملک کی عزت نہیں کرتا، وزیراعظم عمران خان #لوئردیر

Kiran Jahangir (@kiran_jahangir) 's Twitter Profile Photo

ہے جذبہ جنون تو ہمت نا ہار جستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان 🔥🔥🔥🔥 #لوئردیر

Kiran Jahangir (@kiran_jahangir) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے جلسہ🤩 ایسا ہوتا ہے لیڈر ، جس کے لئے عوام گھروں سے نکلتی ہے🔥🔥🔥🔥 ماشااللٰہ لوئر دیر والو سلامت رہو❤️❤️ #لوئردیر