#غزہ #GazaStarving
#غزة_تموت_جوعاً
اب حال یہ ہے کے بھوک جب سوال کرتی ہے، تو جواب میں صرف موت آتی ہے۔
مگر غزہ کی بھوک ابھی زندہ ہے،اور جب تک زندہ ہے،تب تک یہ پوری دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑتی رہے گی۔
اور عنقریب سارے لوگ ربِّ حقیقی سے جا ملیں گے۔
#ابو_جریر
25/07/2025
بعض حكام المسلمين ملكوا أمر الناس فقهروهم و كتموا على أنفاسهم حتى منعوهم الدعاء لأهل غزة في بيوت الله و حاشيتهم تعينهم على ذلك و تزينه لهم حتى إذا قامت قيامتهم لا يجد الناس لهم عملا يرحمونهم به في الأرض قبل السماء!
#غزه_تموت_جوعاً
#التطبيع_خيانة
#إسرائيل_كيان_إرهابي