PTI Canada Official(@PTIOfficialCA) 's Twitter Profile Photo

Wishing our great leader Imran Khan a very happy and blessed Eid. May his 27 year long struggle and resilience bear fruit. We pray that his dream of Naya Pakistan comes true.

Wishing our great leader Imran Khan a very happy and blessed Eid. May his 27 year long struggle and resilience bear fruit. We pray that his dream of Naya Pakistan comes true.
#عید_مبارک_میرے_کپتان
#عید_مبارک_پاکستان_کی_جان
account_circle
Jehanzeb Paracha(@JehanzebParacha) 's Twitter Profile Photo

خان کی چند بہترین تقاریر کو اس وڈیو میں جمع کیا ہے۔
آخر تک ضرور دیکھیۓ گا.
اور کس کس کو ملینیئم مال کراچی کا لیڈرشپ کے بغیر اچانک ہونے والا ۱۰ اپریل ۲۰۲۲ کا پر جوش احتجاج یاد ہے؟ 🙂

او خان صائب !

account_circle
jookeerrr❤🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بارڈر پر کھڑے تمام پاک فوج کے جوانوں کو تمام انصافیوں کی طرف سے عید مبارک
اللّه پاک اپ سب کو خوش رکھے امین
❤❤❤

بارڈر پر کھڑے تمام پاک فوج کے  جوانوں کو تمام انصافیوں کی طرف سے عید مبارک 
اللّه پاک اپ سب کو خوش رکھے امین 
❤❤❤

#عید_مبارک_میرے_کپتان
account_circle
Pepper(@wearpepper) 's Twitter Profile Photo

✨GET 20% OFF✨ the bra reinvented for small boobs with code SOL20. No more cup gaps, awkward padding or digging wires. Just natural, flattering lift and boob-hugging comfort ☁️

account_circle
Jehanzeb Paracha(@JehanzebParacha) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض نے جو خان کے لئے کہا تھا، اب اس کے بعد کوئی الفاظ بچتے نہیں کچھ اور کہنے کو.

خان صاب، عید دیاں مبارکاں !
اللہ کرے آپ کو نواز، ذرداری، مریم، بلاول، فضلو، شہباز، حاجی، حافظ، ڈرٹی ہیری۔۔۔ان سب کی عمر لگ جائے. سب بولیں ، آمین!

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان جو جیلوں میں ہیں انکو دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کی فیملیز سے رابطہ بھی کریں تاکہ ان کے پیاروں کی دوری کا غم بانٹنے کی کوشش کی جا سکے۔
چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام

account_circle
SͥHEͣRͫDIL_PTIᵀᵉᵃᵐ🪸ˢᴾ(@ptiikk) 's Twitter Profile Photo

کپتان عید کی نماز ادا کرتے ہوئے ❤️

یا اللہ عمران خان کو اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرما آمین

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

جینا مرنا پاکستان میں!
ملک سے محبت کرنے والے لیڈر کی عیدیں پاکستان میں اپنے لوگوں کے درمیان!

account_circle