Dr. Syeda Abiha Fatimah Shah 🪄🌹✨❤️🌙 (@divinebows) 's Twitter Profile Photo

جن کے بڑے خندق خیبر احد بدر صفین نہروان میں مولا علیہ السلام کے ہاتھوں مارے گے تھے ان کے لیے آج بھی علی۔ علیہ السلام کا نام دہشت کی علامت ہے۔ #علی_خلیفہ_بلا_فصل

سیدہ ماریہ علی شاہ ✨ (@hafizamariya) 's Twitter Profile Photo

ہم تکفیر نہیں کرتے، ہم توہین نہیں کرتے! تاریخ بیان کرنا ہمارا حق ہے خلیفۃ بلافصل کہنا ہمارا حق ہے! اٙشْھٙدُ اٙنّٙ امیرالمومنینٙ وٙ اِمام المُتقینٙ علی ولی اللّٰہ وصی الرسولِ اللّٰہِ وخلیفتُةُ بِلا فصل ❣️ #علی_خلیفہ_بلا_فصل #علی_خلیفۃ_اللہ_و_الرسول #sectarianbillrejected

rukhsana abbas sargana (@sarganarukhsana) 's Twitter Profile Photo

اگر علئ کو -ولی- نہیں مانو گے تو فضائل کم نہیں ہوں گے یقین نہ آئے تو آپ " علئ ولی اللہ " میں سے لفظ "ولی" نکال کر دیکھ لو ۔ #علی_خلیفہ_بلا_فصل

اگر علئ  کو -ولی- نہیں مانو گے تو فضائل کم نہیں ہوں گے
 یقین نہ آئے تو آپ " علئ ولی اللہ " میں سے لفظ "ولی" نکال کر دیکھ لو ۔

#علی_خلیفہ_بلا_فصل