Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے جس طرح کا اپنا ویژن ہے ویسے ویژن رکھنے والے کو سکول دے دیا ہے 🤔🤔🤔 #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

لگتا ہے جس طرح کا اپنا ویژن ہے ویسے ویژن رکھنے والے کو سکول دے دیا ہے 🤔🤔🤔
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
Hussnain Ahmed (@hussnai81998225) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ پرائمری سکول تو ختم ہی ہو جانے ہیں۔ #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

Hussnain Ahmed (@hussnai81998225) 's Twitter Profile Photo

میرا سکول ہینڈ اوور کرنے آئ ٹیم کہہ رہی تھی کہ " حیرانگی ہے کہ حکومت ایسے چلتے سکول بھی صرف سنگل ٹیچر کی وجہ سے پرائیویٹ کر رہی ہے"۔ بعد میں کہتے کہ ایسے سکولوں کی ہی ہمیں بچت ہے، کیونکہ ہر چیز انونٹری پرفارمہ سے زیادہ اور بہتر حالت میں تھی"۔ #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

میرا سکول ہینڈ اوور کرنے آئ ٹیم کہہ رہی تھی کہ " حیرانگی ہے کہ حکومت ایسے چلتے سکول بھی صرف سنگل ٹیچر کی وجہ سے پرائیویٹ کر رہی ہے"۔
بعد میں کہتے کہ ایسے سکولوں کی ہی ہمیں بچت ہے، کیونکہ ہر چیز انونٹری پرفارمہ سے زیادہ اور بہتر حالت میں تھی"۔
 #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
Hussnain Ahmed (@hussnai81998225) 's Twitter Profile Photo

شاید یہ رویہ بھی وجہ ہے لوگوں کے باہر نہ نکلنے کا۔ #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

Hussnain Ahmed (@hussnai81998225) 's Twitter Profile Photo

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

جن اساتذہ نے ٹرانسفر کے لیے اپلائی کیا ان کے ٹرانسفر نہیں ہو رہے۔ جبکہ جن اساتذہ نے ٹرانسفر کے لیے اپلائی ہی نہیں کیا ، انکے ٹرانسفر ہو رہے ہیں ساڈی SIS ساڈی مرضی.... #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور AWAIS 𝓐𝔂𝔂𝓪𝔃 𝓡𝓪𝓸 🇵🇰

Hussnain Ahmed (@hussnai81998225) 's Twitter Profile Photo

افسوس تو اس بات کا ہے کہ ان نوجوانوں میں سے بھی کسی نے اواز بلند نہیں کی ، نہ کسی میڈیا پرسن نے اور نہ ہی کوئی سیاستدان اس پر بات کر رہا ہے۔ #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

Sardar Waqas (@coolant4u) 's Twitter Profile Photo

سدا معتبر وہی چند سر جو اگے شاخ صلیب پر تحصیل کہوٹہ میں سو فیصد تالا بندی سب لوگ سکول بند کر کے راولپنڈی پریس کلب مظاہرے میں پہنچ گئے اپنا حق چھین کے لینا پڑتا ہے #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور #RegulariseSSEsAEOs

سدا معتبر وہی چند سر
جو اگے شاخ صلیب پر 
تحصیل کہوٹہ میں سو فیصد تالا بندی سب لوگ سکول بند کر کے راولپنڈی پریس کلب مظاہرے میں پہنچ گئے
اپنا حق چھین کے لینا پڑتا ہے 
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
#RegulariseSSEsAEOs
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

GMPS128/10. R جو کہ بدقسمتی سے پراٸیوٹ ہوگیا ہے اور یہ ضلع خانیوال کا آخری سکول تھا جس پر ایک استاد نے دن رات محنت کر کے یہاں تک لاۓ تھے اور استاد کی محنت کا یہ صلہ ملا ہے اس سے سکول چھین کر پرائیویٹ بندوں کے حوالے کر دیا.... #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور #ویژن 🖐️🖐️

Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

مصمومانہ سوال تھا سر DTE PUNJAB DSD ذرا محترم وزیر تعلیم صاحب سے یہ تو پوچھ دیں سنگل ٹیچرز والے سکول کونسے ہیں جہاں پر ٹیچرز ہیں اس وقت بھی ؟؟؟؟ ؟ زیرو ٹیچرز والے سکولوں میں ٹیچرز کیسے ٹرانسفر ہوں گے؟؟؟؟ ؟ #کیا_ویژن_بھئ #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

مصمومانہ سوال تھا سر <a href="/DsdDte/">DTE PUNJAB DSD</a> ذرا محترم وزیر تعلیم صاحب سے یہ تو پوچھ دیں سنگل ٹیچرز والے سکول کونسے ہیں جہاں پر ٹیچرز ہیں اس وقت بھی ؟؟؟؟ ؟
زیرو ٹیچرز والے سکولوں میں ٹیچرز کیسے ٹرانسفر ہوں گے؟؟؟؟ ؟
#کیا_ویژن_بھئ
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور