شمائل گرمانی(@Snipper_27) 's Twitter Profile Photo

ہم سرائیکی ریاستی لوگ ہیں صوبہ سرائیکستان ہمارا حق ہے ،ہم آٹھ کروڑ سرائیکی بنا شناخت کے زندگی گزار رہے ہیں

account_circle
Mehmood Khan Achakzai(@MKAchakzaiPKMAP) 's Twitter Profile Photo

آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی خود مختاری قائم کریں، پشتون،بلوچ، سندھی،سرائیکی کے وسائل پر ان کا آئینی حق تسلیم کریں، پاکستان قیامت تک زندہ باد لیکن غیر جمہوری پاکستان اور دو نمبر لوگوں کی حکومت کے پاکستان کو زندہ باد کہنا خود گناہ ہے۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر تیمور الطاف مہے کا شمولیاتی جلسے سے سرائیکی زبان میں جذباتی خطاب

Taimur Malik

account_circle
ســـــــــــرائــــیکی نــــــواب(@Nawabzaada_) 's Twitter Profile Photo

میرے یقین کی کشتیاں_____یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے

account_circle
Saqib Khan(@S7251214) 's Twitter Profile Photo

یہ گاٶں والے ہی جانتے ہیں کہ یہ اتنے چارپایں کس چیز کےلیے اکٹھیاں کی جاتی ہیں پرانی یادیں ساڈا مانڑ سرائیکی

یہ گاٶں والے ہی جانتے ہیں کہ یہ اتنے چارپایں کس چیز کےلیے اکٹھیاں کی جاتی ہیں پرانی یادیں  ساڈا مانڑ سرائیکی
account_circle
سرائیکی شہزادہ🐦(@HassanJatoi_) 's Twitter Profile Photo

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی

اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا۔

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی

اے دِل کوئی تو  بہانہ  بتا  اُن  سے بات کرنے کا۔
account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

ہماری سرائیکی زبان بہت میٹھی ہے یقین کریں۔
ھم نے کسی کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں کہ
' تو وی بادشاہ بندہ ہیں یار '
🤣🤣🤭🤭
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷

ہماری سرائیکی زبان بہت میٹھی ہے یقین کریں۔
ھم نے کسی کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں کہ
' تو وی بادشاہ بندہ ہیں یار '
🤣🤣🤭🤭
@assi_gilani
account_circle
سرائیکی شہزادہ🐦(@HassanJatoi_) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا _____ مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے۔۔۔۔!!
تو اس نے اپنے دونوں ہاتھ میرے گالوں پر رکھ دئیے!!😉

Have a good day

میں نے کہا  _____ مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے۔۔۔۔!! 
تو اس نے اپنے دونوں ہاتھ میرے گالوں پر رکھ دئیے!!😉

Have a good day
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

ٹھپہ گھوڑے آتے لاونا اے
بھاویں سر دی بازی ہی لگ جاوے

واہ میرا پیارا سرائیکی وسیب ❤️

account_circle
سرائیکی شہزادہ🐦(@HassanJatoi_) 's Twitter Profile Photo

❤️ایک ایمان دار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بےایمان ہو گیا❤️

❤️ایک ایمان دار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بےایمان ہو گیا❤️
account_circle