Atta Solangi🌐(@attasolangi101) 's Twitter Profile Photo

اس بولٹ پروف کمرے سے وہ لیڈر خطاب کرے گا جو خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا.
یہاں کھڑے ہوکر وہ بتائے گا کہ بزدل شخص کھبی لیڈر نہیں بن سکتا ۔

موت سے تو بالکل بھی نہیں ڈرتا !!
حقیقی آزادی مارچ پنجرے میں قید
خوف کہ بُت توڑدو ۔۔ کے نام پر آج مینار پاکستان لاہور میں عمرانی سرکس لگے گا.

account_circle
The Kingmaker(@viladimirjones) 's Twitter Profile Photo

گوہر شاہی کی تعلیمات کے فروغ کے لیئے کام کرتا ہے۔ ساتھ ہی اس کا ایک ALRA کے نام سے ایک یوٹیوب چینل بھی ہے۔ یونس الگوہر کھل کر عمران خان کی حمایت کرتا ہے۔ اور یہ کام وہ حقیقی آزادی مارچ کے وقت سے کر رہا ہے۔ اکثر وڈیوز میں یہ عمران خان کو اپنا قائد بھی کہتا ہے۔

account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

تصویریں بولتی ہیں ‼️
جسکی ساری زندگی ملک و قوم کا خون چوستے گزری ہو وہ عمران خان جیسے لیڈر کو پاکستان کا سربراہ بننے سے روکنےکے لیے ہر گھٹیا چال چل رہے ہیں۔
مسلسل احتجاج کے ساتھ اس ملک دشمن مافیاز سے نجات کے لیے ازحد ضروری ہے۔

تصویریں بولتی ہیں ‼️
#SicilianMafia جسکی ساری زندگی ملک و قوم کا خون چوستے گزری ہو وہ عمران خان جیسے لیڈر کو پاکستان کا سربراہ بننے سے روکنےکے لیے ہر گھٹیا چال چل رہے ہیں۔
مسلسل احتجاج کے ساتھ #حقیقی_آزادی_مارچ اس ملک دشمن مافیاز سے نجات کے لیے ازحد ضروری ہے۔
#ReleaseImranKhan
account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی مارچ کے دوران صدیق بھائ Siddique Jan کا خان صاحب سے لیا گیاایک بہت خوبصورت انٹرویو

account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی مارچ کا مقصد کیا تھا ؟

*کلپ لانگ مارچ کے دنوں کا ہے٭

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک سال قبل: عمران خان پر قاتلانہ حملہ

دستاویزی فلم ؛ حصہ اول

-حقیقی آزادی مارچ
-کنٹینر پر حملہ- عمران خان زخمی
-خان شوکت خانم میں زیر علاج
-ہسپتال پہنچنے میں تاخیر پر ولیس کا کردار: عمران ریاض کا تجزیہ
-ڈاکٹر فیصل کی رپورٹ

پیبل میڈیا - پی ٹی آئی اردو پر نشر ہوا: 12 نومبر

account_circle
ظفر اقبال(@Zafariqbal94M) 's Twitter Profile Photo

اس رات کا قرض اتارنا ہے
جس رات خان ڈائری لیکر اکیلا نکلا تھا 😢
سینہ آج بھی درد سے پھٹ رہا ہے
آنکھوں سے آنسو ابل رہے ہیں 😭

اس رات کا قرض اتارنا ہے 
جس رات خان ڈائری لیکر اکیلا نکلا تھا 😢
سینہ آج بھی درد سے پھٹ رہا ہے 
آنکھوں سے آنسو ابل رہے ہیں 😭

#حقیقی_آزادی_مارچ 

#WeAreComingKaptaan
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ کوائٹہ کے شاندار مناظر ہیں
سیکڑوں گاڑیوں میں جب لوگ عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ میں شامل ہونے کیلئے نکلے تھے

اس کلپ کو بھی رکنا نہیں چاہیے

account_circle
چوہدری طارق النور(@TariqNo28358719) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ عمران خان صاحب آپ کھڑے ايمان کے ساتھ اور پاکستان کے ساتھ اب وہ وقت دُور نہيں PTI واپس آۓگی

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️
وفا کے رستے کا ہر مسافر 
گواہی دے گا کہ عمران خان صاحب آپ کھڑے ايمان کے ساتھ اور پاکستان کے ساتھ اب وہ وقت دُور نہيں PTI واپس آۓگی
#حقیقی_آزادی_مارچ
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

قسط نمبر 1 انقلاب مارچ ، قسط نمبر 2 حقیقی آزادی مارچ ، قسط نمبر 3 جیل بھرو تحریک
ناکام تماشے

account_circle
Aref Ashraf(@Aroofee) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید و دیگر  کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
account_circle
mojahid mughal(@mojahid12345) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کے ناکام تماشے
👈قسط نمبر 1 انقلاب مارچ
👈قسط نمبر 2 حقیقی آزادی مارچ
👈قسط نمبر 3 جیل بھرو تحریک
👈انقریب 'ڈوب مرو' تحریک

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
Shah Mahmood Qureshi
Ali Amin Khan Gandapur

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
@SMQureshiPTI 
@AliAminKhanPTI
account_circle
Mehak(@MehakMacMax) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں یاد رکھنا جمعہ کو ریلی ہے
5 اپریل رات 9:30 بجے ڈائمنڈ سٹی سے ایڈمن سوسائٹی تک حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں اور کامیاب بنائیں

کراچی والوں یاد رکھنا جمعہ کو ریلی ہے 
5 اپریل رات 9:30 بجے ڈائمنڈ سٹی سے ایڈمن سوسائٹی تک حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں اور کامیاب بنائیں
account_circle
Farzana Saeed(@FarzanaSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

اج صوابی دھرنے میں حقیقی آزادی مارچ کے نوجوانوں سے ملاقات ہوئی یہ وہ لڑکے ھے جو زمان پارک میں خان صاحب کی حفاظت کررہےتھےسارے جیل کاٹ کر اہےھے ایک دو وہ بھی تھے جنھوں نے گولیاں کھاہی ھے
سب کے حوصلے جوان ھےاور خان صاحب پر جان دینے کے لیے تیار ھے
ہمیں ان کا ساتھ دینا خان صاحب کے

account_circle
قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 4E(@Q_804_B_3) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب حقیقی آزادی مارچ میں عمران ریاض خان 4 5 دن غائب رہنے کے بعد اچانک حقیقی آزادی مارچ کنٹینر پر نمودار ہوئے تھے مرشد عمران خان کے ساتھ الحمدللہ ایک شیر 🦁 آ گیا ہے اب امید ہے ان شاءاللہ تعالیٰ دوسرا شیر 🦁 بھی بہت جلد ہمارے درمیان ہوگا

account_circle