Nawa-e-Sarosh (@ray68506) 's Twitter Profile Photo

آج 🇵🇰 کے طلباء سے گزارش کہ جیسے ایوب خان کے خلاف پہلے طلباء سڑکوں پر نکلے پھر عوام ساتھ شامل ہو گئے خان کی رہائی کے لیے لوگ سڑکوں پر نکلیں شہر کے شہر بند کر دیں آپ کو دیکھ کر عوام بھی نکلے ان شاءاللہ تعالیٰ لیڈران کو طلاق طلاق طلاق ہم سب کا مستقبل #انصافی_طلبا_تحریک_چلاؤ