Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

عوام کا جذبہ بتا رہا ہے ملتان کپتان کا, پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز کے قطاریں لگ گئیں نوجوانوں کا جوش جذبہ عروج پر🇧🇫🩵🇧🇫 #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI Okara (@ptiokaara) 's Twitter Profile Photo

آج یہاں دو پارٹیوں کا نہیں حق اور باطل کا مقابلہ ہے اور ان شاءاللہ حق غالب آئیگا۔ جیت بیرسٹر تیمور ملک کی ہوگی۔ پولنگ اسٹیشن پر موجود ووٹر کا اظہار خیال۔ #NA148KaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

جیت حق کی ہوگی جیت عمران خان کی ہو گی انشاء اللہ #NA148KaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا

Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف کنول شوزب کی ہدایت پر این اے148یونین کونسل93 میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس، قراۃ العین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔ #ہمارا_خان_رہا_کرو #MultanKaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف  کنول شوزب کی ہدایت پر این اے148یونین کونسل93 میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس،  قراۃ العین  ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔

#ہمارا_خان_رہا_کرو 
#MultanKaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا
Insaf TV Punjab (@insaftvpunjab) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف کنول شوزب کی ہدایت پر این اے148یونین کونسل93 میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس، قراۃ العین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔ #ہمارا_خان_رہا_کرو #MultanKaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف  کنول شوزب کی ہدایت پر این اے148یونین کونسل93 میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس،  قراۃ العین  ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔

#ہمارا_خان_رہا_کرو 
#MultanKaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا
PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر تیمور ملک حلقہ این اے 148 ، ملتان پبلک سکول میں بنے آر او آفس کے باہر موجود ،اندر نہیں جانے دیا جارہا اور ایک بار پھر دھاندلی کرنے کی سرعام بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ #NA148 #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

مخدوم زین حسین قریشی بیرسٹر تیمور ملک RO آفیس کے باہر پہنچ گئے, تیمور ملک مہی کو آر او آفیس میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی , #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف محترمہ کنول شوزب کی ہدایت پر این اے۱۴۸یونین کونسل۹۳ میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس، قراۃ العین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔ #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

صدر پاکستان وومن وِنگ پاکستان تحریک انصاف محترمہ کنول شوزب کی ہدایت پر این اے۱۴۸یونین کونسل۹۳ میں ایکس ایم پی اے رائے فردوس،  قراۃ العین  ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ریجن وومن وِنگ پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دیتے ہوئے۔

#MultanKaptaanKa #NA148
#انتخابی_نشان_گھوڑا
PTI Okara (@ptiokaara) 's Twitter Profile Photo

ملتان حلقہ این اے 148 کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و جذبہ۔ ان شاء اللہ آج کا دن فارم سینتالیس پر قائم حکومت سے نجات اور پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہے, پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی کا مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ , #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

ملتان حلقہ این اے 148 کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و جذبہ۔ ان شاء اللہ آج کا دن فارم سینتالیس پر قائم حکومت سے نجات اور پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہے, پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی کا مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ , #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

آج یہاں دو پارٹیوں کا نہیں حق اور باطل کا مقابلہ ہے اور ان شاءاللہ حق غالب آئیگا۔ جیت بیرسٹر تیمور ملک کی ہوگی۔ پولنگ اسٹیشن پر موجود ووٹر کا اظہار خیال۔ #NA148KaptaanKa #انتخابی_نشان_گھوڑا

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

گھوڑے 🐎 پر ٹھپہ۔19 مئی ۔کامیابی کا دن۔ نکلو عمران خان کی خاطر ایم پی اے PP228 کیپٹن عزت جاوید خان کا NA148 کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا وزٹ۔ #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

گھوڑے 🐎 پر ٹھپہ۔19 مئی ۔کامیابی کا دن۔
 نکلو عمران خان کی خاطر 
ایم پی اے PP228 کیپٹن عزت جاوید خان کا NA148 کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا وزٹ۔
#MultanKaptaanKa #NA148
#انتخابی_نشان_گھوڑا
PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

حلقہ این اے 148 ضمنی الیکشن :انشاء اللہ جیت کپتان کے کھلاڑی بیرسٹر تیمور ملک ہوگی , رکن قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی کا بہو والا پولنگ کیمپ کا دوّرہ #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

P.T.I Chiniot (@ptichiniot_) 's Twitter Profile Photo

این اے 148 ضمنی الیکشن : پی ٹی آئی رہنماء مہر بانو قریشی کا مختلف پولنگ کیمپس کا دورہ خواتین ووٹرز سے ملاقاتیں , #MultanKaptaanKa #NA148 #انتخابی_نشان_گھوڑا

این اے 148 ضمنی الیکشن : پی ٹی آئی رہنماء مہر بانو قریشی کا  مختلف پولنگ کیمپس کا دورہ خواتین ووٹرز سے ملاقاتیں , 

#MultanKaptaanKa #NA148
#انتخابی_نشان_گھوڑا