Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

مفتی عبدالشکور رحمتہ اللہ علیہ اکلوتے بیٹے 'محمد' 💔😭 کے ساتھ زندگی کا آخری طواف کرتے ہوئے

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ ہمارے شہید مفتی عبدالشکور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

account_circle
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

آہ میرے مفتی صاحب ! اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

account_circle
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰(@Fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

جہاں دنیا میں لوگوں کے گھروں میں ایک ایک ٹائلز ہزاروں روپے کے لگے ہوتے ہیں وہاں دینی طبقے کے اکابرین کے گھروں کو دیکھ کر یقین پختہ ہو جاتا ہے کہ انہیں لوگوں کے وجہ سے دنیا قائم ہے جنہونے دور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ابھی تک زندہ رکھا ہے 😭😭

#آہ_مفتی_عبدالشکور
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

چار عظیم شخصیات✍️ ⚘️
اللہ تعالٰی سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے ⚘️❣️

چار عظیم شخصیات✍️ ⚘️
اللہ تعالٰی سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے ⚘️❣️

#آہ_مفتی_عبدالشکور
account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

مفتی عبدالشکور رح کچے مٹی کے مکان میں رہنے والا پاکستان کی تاریخ کا پہلا وفاقی وزیر
وزارت مذہبی امور میں ایسے کیا اقدامات کیے جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

account_circle
Ahtsham Rajput(@AhtshamAnjum25) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں لوگوں کو اپنا کردار بتانے کے لیے مرنا پڑتا ہے ۔ زندگی میں ہم ان لوگوں کو ہیرو کیوں نہیں بناتے ۔ مفتی صاحب مرحوم
گیارہ لاکھ کا حج چھ لاکھ پر لائے۔ ہر حاجی پر پانچ لاکھ بچا کر ایک لاکھ اسی ہزار حاجیوں کی رقم جیب میں ڈالی جا سکتی تھی۔

account_circle
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰(@Fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

احساس وہ چیز ہے جس میں
غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے یہ صرف ان لوگوں میں پایا جاتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مولانا کی حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲♥️🇵🇰

احساس وہ چیز ہے جس میں
غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے یہ صرف ان لوگوں میں پایا جاتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مولانا کی حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲♥️🇵🇰
#آہ_مفتی_عبدالشکور 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
#ليله_القدر_خير_من_الف_شهر
account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب رحمہ اللہ کے اس تقریر نے رلاہی دیا ۔
اے کاش ہم لوگ مردہ پرست نہ ہوتے تو اور مفتی صاحب کے حیات پر ہم انکے قدر کرتھے۔
اج بھی مفتی صاحب جیسے علماءجمعیت علماءا اسلام میں موجود ہے ہمیں انکے قدر کرنا چاہئے اور انکے سپورٹ کرنا چاہئے

account_circle
ابابیل(@ArbabKasho) 's Twitter Profile Photo

سیکولر، لبرل، نام نہاد قام پرست سمیت نیازی ابوجہل کے پیداوار کے نام پیغام

account_circle
Rehman Ullah Mohmand(@RehmanMohmand14) 's Twitter Profile Photo

شہید کا یتیم بیٹا قائد جی کو تلاوت ِ کلامِ پاک سناتے ہوئے۔۔۔۔😢😢😢
آج مفتی عبدالشکور رح اپنی قبر میں کتنا خوش ہوا ہوگا۔

account_circle