Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جب سے مریم نواز نے پولیس کی وردی پہنی ہے ، کوئی خیر کی خبر آ نہیں رہی۔۔ پہلے بہاولنگر میں چھترول ، پھر لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور اب کھاریاں میں خواجہ سراؤں کے ہاتھوں تسلی بخش کام۔۔۔
اب جب مریم ہے تو یہ سب ممکن ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

یہی وجہ ہے کیپٹن صفدر کو کوئی انٹرویو دینے نہیں دیتا۔۔۔ پتہ نہیں کیسے یہ سچ بول ہی جاتے ہیں

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ابھی بہاولنگر واقعہ کے زخم بھرے نہیں تھے کہ کھاریاں سے ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات پر دھاوا بول دیا ، یا فتح کر لیا ، یا مزاحمت پر سامان لوٹ لیا۔۔۔ جو بھی ہوا۔۔ کام کچھ دلچسپ ہی لگ رہا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن وفد منصورہ پہنچ گیا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے استقبال کیا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کی گاڑی کو خطرناک حادثہ ، شیرافضل مروت اور ساتھی معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔ گاڑی کے 2 ٹائر اچانک پھٹ گئے۔
واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد واپسی کے دوران پیش آیا

account_circle
Usama Khan(@usamachughtai90) 's Twitter Profile Photo

このシーンめっちゃ良かったな
ケチで細かくて厳しいから人気ない道長が、なんだか愛おしいんだろうなあと伝わるまひろちゃんの背中が愛おしい
この大河、こういうなんでもない描写がホント上手い

このシーンめっちゃ良かったな
ケチで細かくて厳しいから人気ない道長が、なんだか愛おしいんだろうなあと伝わるまひろちゃんの背中が愛おしい
この大河、こういうなんでもない描写がホント上手い
#光る君へ
account_circle