asadbaig (@asadbaig365) 's Twitter Profile Photo

خوراک کا بنیادی حق آج بھی لوگوں سے چھینا جا رہا ہے اور لاکھوں انسان شدید غذائی کمی کا شکار ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بھوک کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے۔ آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو کر ضرورت مندوں کو سہارا دیں۔ 🔗welfare.org.pk/miladwithminha… #MWF #HelpFeed #EmergencyRelief

خوراک کا بنیادی حق آج بھی لوگوں سے چھینا جا رہا ہے اور لاکھوں انسان شدید غذائی کمی کا شکار ہیں۔
 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بھوک کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے۔ 
آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شامل ہو کر ضرورت مندوں کو سہارا دیں۔
🔗welfare.org.pk/miladwithminha… 
#MWF #HelpFeed #EmergencyRelief