Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

پشاور شہر کی تاریخی و ثقافتی اہمیت کے بارے میں جاننے کیلئے دیکھیئے، پروگرام' دیکھوپاکستان 'امین حفیظ' کے ساتھ'--- کل شام 7 بجے--- صرف' ڈسکور پاکستان' پر!

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم کی ایک تحصیل شاردہ کو علم و ہنر کا جنت نظیر مقام کیوں کہا جاتا ہے جاننے کیلئے , دیکھیئے پروگرام 'دیکھو پاکستان' میں جمعہ کی رات 7 بجے، صرف ڈسکور پاکستان ٹی وی پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے پانچ سو پچاس کلو میٹر کا سفر طے کر کہ امین حفیظ کہاں پہنچے ؟ ہر طرف برف ہی برف دیکھ کہ امین حفیظ کو کیا محسوس ہوا ، دیکھیئے پروگرام ' دیکھو پاکستان ' کل شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کا تاریخی شہر دیکھیئے آمین حفیظ کے ساتھ پروگرام ' دیکھو پاکستان ' میں آج شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ایک ہزار روپے کے نوٹ پر کس یونیورسٹی کی تصویر شائع ہے اور اِس کا تاریخی پس منظر کیا ہے ،جاننے کیلئے دیکھیئے پروگرام دیکھو پاکستان میزبان امین حفیظ کے ساتھ جمعہ شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

دیکھیے مالٹوں کی سر زمین پاکستان کا کیلیفورنیا 'کوٹ مومن' پروگرام 'دیکھو پاکستان' امین حفیظ کے ساتھ' میں جمعہ شام 7 بجے، صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

قصہ خوانی بازار میں سردار کو پشتو بولتے دیکھ کر امین حفیظ حیران

Amin Hafeez was surprised to see the Sardar speaking Pashto in Qisa Khawani Bazaar | Discover Pakistan TV

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

وادی کاغان کا مرکزی بازار اور ٹورازم پولیس کا کردار اور آنے والے سیاحوں کے متعلق بات چیت

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

گولڑہ شریف جنکشن کی تاریخی اہمیت، حویلی سوجن سنگھ اور شری کرشنا مندر راولپنڈی کی سیر کریں امین حفیظ کے ساتھ، پروگرام 'دیکھو پاکستان' میں جمعہ کی شام 7 بجے، صرف ڈسکور پاکستان پر!

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

دیکھیئےطلسماتی جھیل سیف الملوک کا سفر اور اسکی حقیقی خوبصورتی، پروگرام دیکھو پاکستان میں 'امین حفیظ' کے ساتھ' جمعہ کی شام 7 بجے صرف' ڈسکور پاکستان' پر!

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

امین حفیظ پہنچے ایل او سی پر پھر وہاں کیا ہوا جاننے کیلئے دیکھیئے پروگرام ' دیکھو پاکستان ' آج شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر'

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

امین حفیظ نے دکھائی ایک ایسی جگہ جہاں ایڈونچر ہی ایڈونچر ہے، کونسی ایسی خاص جگہ ہے دیکھیئے پروگرام ' دیکھو پاکستان ' میں جمعہ شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle
Discover Pakistan TV(@DiscoverpakTv) 's Twitter Profile Photo

مشکل اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے امین حفیظ پاکستان کے کونسے خوبصورت ترین مقام پر پہنچے ، جاننے کے لیئے دیکھیئے پروگرام دیکھو پاکستان جمعہ کی شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر

account_circle