Princess Attariyah 👸 (@as_attariya) 's Twitter Profile Photo

اَلرٌَحْمٰنُ (1) عَلٌَمَ القُرْآنَ (2) "Rahman wo hai jisne Qur'an sikha diya". Nabi Kareem ﷺ ne Allaah Pak se Qur'an seekha, kisi duniyavi ustad se nahin. Ummi ka matlab astaghfirullah anpadh nahin hai. #DawateIslami Princess Attariyah 👸

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے یہ مسکراہٹ منافقین اور حاسدین کے لیے ایک پیغام رکھتی ہے #Dawateislami

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے
یہ مسکراہٹ منافقین اور حاسدین کے لیے ایک پیغام رکھتی ہے

#Dawateislami
Abdullah Raza (@bintahir307raza) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ عزوجل 29 ستمبر بروز اتوار گیسو پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غسل دیا جائے گا #Dawateislami

انشاءاللہ عزوجل
29 ستمبر بروز اتوار گیسو پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غسل دیا جائے گا
#Dawateislami
Zain Abbas (@zainabbas012) 's Twitter Profile Photo

*مولانا عمران عطاری اور اراکین شوریٰ کی پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری* #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اس جدید دور میں کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات پر عمل کرنا ممکن ہے؟؟؟؟ #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

25 صفر المظفر عرس پاک اعلیٰ حضرت ، امام اہلسنّت ، حضرت علامہ مولانا الحاج، الحافظ، القاری الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن مبارک ہوووو #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضا دِین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا رحمۃ اللّٰہِ تعالٰی علیہ #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اسلام کی عظیم خدمت سرانجام دینے والے اعلحضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا مزار مبارک آپ احباب فاتحہ پڑھ کر ان کو ایصال کر دیں بہت شکریہ #Dawateislami

اسلام کی عظیم خدمت سرانجام دینے والے 
اعلحضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا مزار مبارک
آپ احباب فاتحہ پڑھ کر ان کو ایصال کر دیں 
بہت شکریہ

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

رب بھی اُس سے ہے روٹھ جاتا کسی سے جو روٹھ جائے مرشد چھوڑ دو تم زمانہ سارا کر لو حاصل رضائے مُرشد یقیں ہے مجھ کو بُلائیں گے وہ سنائی دے گی صدائے مُرشد کسی نے پوچھی بساط میری کہا جواباً گدائےمُرشد یہی ہے میرا کُل اثاثہ نگاہِ مُرشد ، دُعائے مُرشد #Dawateislami