rizvi97 (@rizvi121997) 's Twitter Profile Photo

تم مولوی کو انتہا پسندی کے طعنے دیتے رہے میرپور خاص میں ہندو، کولھی ، بھیل و دیگر غیر مسلم برادری کے 500 سے زائد لوگوں نے جے یوآئی سندھ کے امیر مخدوم العلماء حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی موجودگی میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی، #TeamJUISindh #TeamJUIPak

تم مولوی کو انتہا پسندی کے طعنے دیتے رہے میرپور خاص میں ہندو، کولھی ، بھیل و دیگر غیر مسلم برادری کے 500 سے زائد لوگوں نے جے یوآئی سندھ کے امیر مخدوم العلماء حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی موجودگی میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی،
#TeamJUISindh #TeamJUIPak
Ghulam Abbas🇵🇸♥ (@gulamab00526438) 's Twitter Profile Photo

سیاست اور کرکٹ کے بادشاہ دونوں ایک ساتھ ماشاءاللہ آج تمام گروپ ممبران کی طرف سے ان شہزادوں کو لائک ملنا چاہیے دیکھتے ہیں ان سےپیارمحبت کرنےوالےکتنے لوگ ہیں قومی ہیروشاہدآفریدی کا قائدجمعیت سے کراچی میں تفصیلی ملاقات ❤️ #TeamJUIKohat #TeamJUIKP #TeamJUIPak #JuiUpdates

SAIFURREHMAN_11 (@saifurrehman_11) 's Twitter Profile Photo

قومی ہیرو شاہد آفریدی کا قائد جمعیت سے کراچی میں تفصیلی ملاقات ❤️ #TeamJUIKohat #TeamJUIKP #TeamJUIPak #reelsviralシ #JuiUpdates

Jui M Ishaque Khan (@mishaque503) 's Twitter Profile Photo

*دیکھئے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی انٹرویو آج رات دس بجے بول نیوز پر ڈاکٹر دانش کے ساتھ* #TeamJUISukkur #TeamJUISindh #TeamJUIPak

*دیکھئے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی انٹرویو آج رات دس بجے بول نیوز پر ڈاکٹر دانش کے ساتھ*
#TeamJUISukkur #TeamJUISindh #TeamJUIPak
Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

انٹرا پارٹی انتخابات /جمیعت علماء اسلام خیبرپختونخوا/ویڈیو جھلکیاں #TeamJUIKP #TeamJUIPak

Muhammad Abid Afridi (@mabidafridi_) 's Twitter Profile Photo

مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کانفرنس بمقام : گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 14 اکتوبر ، بروز پیر ، شام 04:00 بجہ ان شاءاللہ #TeamJUIPak

مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کانفرنس 
بمقام : گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 
14 اکتوبر ، بروز پیر ، شام 04:00 بجہ ان شاءاللہ 
#TeamJUIPak
Zahid Nadeem (@zahidnadeempk) 's Twitter Profile Photo

مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کانفرنس بمقام : گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 14 اکتوبر ، بروز پیر ، شام 04:00 بجہ ان شاءاللہ #TeamJUIPak

مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کانفرنس 
بمقام : گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 
14 اکتوبر ، بروز پیر ، شام 04:00 بجہ ان شاءاللہ 
#TeamJUIPak
Hilal Danish🌹Swat (@danishjui) 's Twitter Profile Photo

Tomorrow InshAllah / Opening Ceremony / Support Jamiat Students Islam Pakistan #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak #StudentsHopeJTI

Tomorrow InshAllah / Opening Ceremony / Support Jamiat Students Islam Pakistan #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#StudentsHopeJTI
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! چند ماہ کے قلیل مدت میں پچاس ہزار فالورز مکمل، آپ تمام بھائیوں کے سپورٹ اور اعتماد کا شکریہ "جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ" #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak

الحمدللہ! چند ماہ کے قلیل مدت میں پچاس ہزار فالورز مکمل، آپ تمام بھائیوں کے سپورٹ اور اعتماد کا شکریہ

"جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ"

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
Amjad aziz afridi (@amjadazizafridi) 's Twitter Profile Photo

احساس انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آئی کیمپ بمقام حاجی محمد کریم حجرہ، کیمپ کل بھی جاری رہے گا #JUIDigitalMediaCellFATA #احساس_انسانیت_فاؤنڈیشن_پاکستان #TeamJUIKhyber #TeamJUIPak

Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! چند ماہ کے قلیل مدت میں پچاس ہزار فالورز مکمل، آپ تمام بھائیوں کے سپورٹ اور اعتماد کا شکریہ "جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ" #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak

الحمدللہ! چند ماہ کے قلیل مدت میں پچاس ہزار فالورز مکمل، آپ تمام بھائیوں کے سپورٹ اور اعتماد کا شکریہ

"جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواہ"

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
sajjad ali (@sajjad_ali09) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ اتحاد کے نہیں دشمنی کے قابل ہے زرا غور تو کریں #JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak

Engr. Mudassir (@engrmhk) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب Maulana Fazl-ur-Rehman اور اس ٹیم Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے جو پیشکشیں ٹھکرا دیں یعنی گورنر کے پی، وزیراعلیٰ بلوچستان، سندھ کے سینیٹرز اور اس شخص اور اس کی ٹیم نے جس دباؤ کا سامنا کیا۔ شکریہ #TeamJUIPak