𝓑𝓪𝓽𝓲(@bhattiyy) 's Twitter Profile Photo

اب انکا اصل امتحان قاضی کی ایکسٹنشن کیلئے آئینی ترمیم اور 6 ججز کے خلاف جو محاز کھولا گیا ہے اسپر ہوگا۔ ابھی تک تو قاضی کے ہر غیر آئینی اقدام میں منصور علے شاہ نے اسکا ساتھ دیا ہے

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادہائی کورٹ سےجو چنگاری اٹھی تھی اس کاالاو بن چکاہےپاکستان کےباقی ہائی کورٹس میں الزامات کا لمباچوڑا ڈھیر لگ گیاہےسارے ہی جج حضرات پھٹ پڑےہیں، اب ہوگا کیا؟
Amir Mateen Sarwat valim Saqib Bashir

account_circle
I love🇵🇰(@Amjadkhan005) 's Twitter Profile Photo

کمینہ شاعر اپنی اس طرع کی بھونڈی شعر میں عوام کی قوت برداشت کو آزما رھا ھے۔

کمینہ شاعر اپنی اس طرع کی بھونڈی شعر میں عوام کی قوت برداشت کو آزما رھا ھے۔ #SupremeCourtOfPakistan
account_circle
Jinah.pk(@Jinah_pk) 's Twitter Profile Photo

جس دن آئی جی پنجاب بولنا شروع ہوا یہ نو مئی کہیں کا کہیں چلا جائے گا پھر بہت کچھ کھل جائے گا، عمران خان نے ان پر گرفت رکھی ہوئی ہے، آزاد یہ بھی نہیں ہیں عمران خان نے انکا بازو پکڑا ہوا ہے۔
پیرسٹر اعتزاز احسن

#SupremeCourtOfPakistan
account_circle
Wasi Shah PTI(@Wasi_S9) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادہائی کورٹ سےجو چنگاری اٹھی تھی اس کاالاو بن چکاہےپاکستان کےباقی ہائی کورٹس میں الزامات کا لمباچوڑا ڈھیر لگ گیاہےسارے ہی جج حضرات پھٹ پڑےہیں، اب ہوگا کیا؟
Amir Mateen Sarwat valim Saqib Bashir

account_circle
Patient Zero(@PatientZeroDay) 's Twitter Profile Photo

کسی کو بھی کوئ شک نہیں ہے کہ تم بہت بڑے فراڈیے ہو اور پوری طرح ایکسپوز ہو چکے ہو

کسی کو بھی کوئ شک نہیں ہے کہ تم بہت بڑے فراڈیے ہو اور پوری طرح ایکسپوز ہو چکے ہو
#QaziFaezIsa #SupremeCourtOfPakistan
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'میں سمجھتی ہوں جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے گھر چلے جانا چاہیے'جسٹس مسرت ہلالی

Link : siasat.pk/threads/894153

'میں سمجھتی ہوں جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے گھر چلے جانا چاہیے'جسٹس مسرت ہلالی

#QaziFaezIsa #IHC #SupremeCourtOfPakistan 
Link : siasat.pk/threads/894153
account_circle
I love🇵🇰(@Amjadkhan005) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں ایسے منہ پھٹ جھوٹے اور بے ایمان چیفس کبھی بھی ملک پر مسلط نہیں ھوئے اللہ ھمیں ھماری اجتماعی گناہوں کی سزا ایسی بے دینی لوگوں کو ملک پر مسلط کروانے کی شکل میں دے رھی ھے۔ ابھی بھی وقت ھے کہ قوم صدق دل سے توبہ استغفار کرے۔

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں ایسے منہ پھٹ جھوٹے اور بے ایمان چیفس کبھی بھی ملک پر مسلط نہیں ھوئے اللہ ھمیں ھماری اجتماعی گناہوں کی سزا ایسی بے دینی لوگوں کو ملک پر مسلط کروانے کی شکل میں دے رھی ھے۔ ابھی بھی وقت ھے کہ قوم صدق دل سے توبہ استغفار کرے۔#SupremeCourtOfPakistan
account_circle
Haseeb Ahmed 🇵🇰(@JaanbazHaseeb) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس نے جسٹس جمال مندوخیل کا سہارا لینا چاہا لیکن جسٹس اطہر من اللہ کے جواب کے بعد بات پر پھر مٹی ڈال دی

account_circle