Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اس وقت شدید اضطراب اور نفرت پایا جاتا ہے جسکی وجہ سے ریاست کی جانب سے طاقت کا بے دریغ استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کرنا وجوہات ہیں۔ #StopBaochGenocide #Balochistan

Khantagrani Khantagrani (@kkhantagra38935) 's Twitter Profile Photo

جنگ ریاست نے ملسط کی بلوچ مظلوم ہیں ظالم کی مذمت ہونا چاہیے نہ کہ مظلوم کی ۔مظلوم اپنی دفاع میں کچھ کرسکتا ہے ۔ #StopBaochGenocide @GFaroqiShameShame

جنگ ریاست نے ملسط کی بلوچ مظلوم ہیں 
ظالم کی مذمت ہونا چاہیے نہ کہ مظلوم کی ۔مظلوم اپنی دفاع میں کچھ کرسکتا ہے ۔
#StopBaochGenocide
@GFaroqiShameShame
Rukhsar (@rukhsar987) 's Twitter Profile Photo

#Baloch face massive injustices at the hands of #PakArmy! #Pakistan-occupation has only led to oppression. Have army officials unleashed massive unjustified brutality against the unarmed, civilian population anywhere? #FreeBalochistan #StopBaochGenocide 1/2 Nadir Baluch

درشہوار بلوچ (@dureshewarb) 's Twitter Profile Photo

بےگناہ فرزندانون کے ناحق قتل پر آج پھر بلوچستان میں ماتم اور سوگ ہے۔ سی ٹی ڈی کے فیک انکاؤنٹر کے نام پر کل رات خاران میں جبری گمشدگی کے شکار چار بے گناہ بلوچوں تابش، وسیم اور سلال کو شہید کیا گیا۔یہ بلوچ نسل کشی آخر کب تک بلوچ قوم برداشت کرتی رہے گی ! #StopBaochGenocide

بےگناہ فرزندانون کے ناحق قتل پر آج پھر بلوچستان میں ماتم اور سوگ ہے۔
سی ٹی ڈی کے فیک انکاؤنٹر کے نام پر کل رات خاران میں جبری گمشدگی کے شکار چار  بے گناہ بلوچوں تابش، وسیم اور سلال کو شہید کیا گیا۔یہ بلوچ نسل کشی آخر کب تک بلوچ قوم برداشت کرتی رہے گی ! 
#StopBaochGenocide