Zubair Baloch(@Zubair_baloch95) 's Twitter Profile Photo

تم تو ووٹ و سیٹ چوری ہونے سے آپے سے باہر ہو کر آزادی مانگ رہو ہمارے زندہ انسان، نسلیں، تشخص وسائل، تاریخ سب یچھتر سال سے چراے جا رہے ہیں۔

تم تو ووٹ و سیٹ چوری ہونے سے آپے سے باہر ہو کر آزادی مانگ رہو ہمارے زندہ انسان،  نسلیں،  تشخص وسائل،  تاریخ سب یچھتر سال سے چراے جا رہے ہیں۔
#RelaseAllBalochMissingPersons 
#EndEnforcedDisappearences 
#StopBalochGenocide
account_circle
Imran Baloch(@imranbaloch1) 's Twitter Profile Photo

تم تو ووٹ و سیٹ چوری ہونے سے آپے سے باہر ہو کر آزادی مانگ رہو ہمارے زندہ انسان، نسلیں، تشخص وسائل، تاریخ سب یچھتر سال سے چراے جا رہے ہیں۔

تم تو ووٹ و سیٹ چوری ہونے سے آپے سے باہر ہو کر آزادی مانگ رہو ہمارے زندہ انسان،  نسلیں،  تشخص وسائل،  تاریخ سب یچھتر سال سے چراے جا رہے ہیں۔
#RelaseAllBalochMissingPersons 
#EndEnforcedDisappearences 
#StopBalochGenocide
account_circle
Muhib Rehman junior(@MuhibRehman20) 's Twitter Profile Photo

کل ریاست نے مکمل طورپر دو قومی نظریہ واضح کردیا کہ یہ صرف نام نہاد دو قومی نظریہ ہے اصل میں پشتون اور بلوچ قوم کیلے اس دو قومی نظریے میں کچھ نہیں ہیں اگر اس دو قومی نظریے کو دو صوبوں کا نظریہ کہے تو علط نہیں ہوگا

#RelaseAliWazir
#RelaseAllBalochmissingpersons
account_circle
Zohaib Imam(@imam_zohaib) 's Twitter Profile Photo

آج امپورٹڈ وزیراعظم کی گوارد دورے پر عوام نے ایک مزاحمتی ریلی نکالی خواتین کی کسیر تعداد اپنے پیارے بچوں کی بازیابی کیلئے نکالی ہم ریاست سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے
بھائیوں کو بازیاب کیا جائے
Imaan Zainab Mazari-Hazir Hamid Mir حامد میر

account_circle
Hanibaloch(@Hani__baloch) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی ایک غیر انسانی عمل ہے۔
اس غیر انسانی عمل کو ختم کر دیا جائے اور ہم سب کے پیاروں کو بازیاب کیا جائے

جبری گمشدگی ایک غیر انسانی عمل ہے۔
اس غیر انسانی عمل کو ختم کر دیا جائے اور ہم سب کے پیاروں کو بازیاب کیا جائے

#8june
#BalochMissingPersonsDay 
#relaseallbalochmissingpersons
account_circle
Saad Baloch(@SaadDehwarNP) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں 
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے 

جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے 
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے 

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد 
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد 
#EndEnforcedDisappearances 
#RelaseAllBalochMissingPersons
account_circle
Dilshad Baluch(@DilshadBaluch) 's Twitter Profile Photo

اِے ودار ءِ آسر چی بیت؟
آ پیر مرد ءَ وتی بچ ءِ اکس چہ نزّیک ءَ چار اِت ءُ ھمی جیڈگ ءَ ات۔۔۔
اے ودار ءِ آسر چی بیت؟

account_circle