✨syeDa iQrA✨(@SyedaIqraPk) 's Twitter Profile Photo

'تو قادر او عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات'

آج مزدور ڈے پر بڑے محکموں سے چھوٹے محکموں تک اے سی کی ٹھنڈک میں چھٹی منائے گئے جبکہ مزدور بھائی تپش زدہ دھوپ میں بہتے پسینے کے ساتھ ایسے دن گزارے گئے جیسے نسیم شاہ کی یہ ویڈیو عکاس کر رہی ھے☺️😞

account_circle
✨syeDa iQrA✨(@SyedaIqraPk) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کے عالمی دن پر، میں ان مزدوروں کے عزم کو سلام کرتا ہوں جو خوابوں کو حقیقت میں بدل دیتے ہیں۔ آئیے اپنے معاشرے کو ایک ایسی جگہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں جہاں ہر کارکن بااختیار ہو! 🙌🏼

account_circle