AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ کس طرح پتہ چلے کہ دعا قبول ہوئی ہے اور اللہ تعالیٰ راضی ہوا ہے؟ ان کو یہ جواب ہے کہ پاک تبدیلی پیدا ہوتی ہے
alfazl.com/2024/04/19/945…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں

’’حصولِ فضل کا اقرب طریق دعا ہے اور دعا کامل کے لوازمات یہ ہیں کہ اس میں رِقّت ہو، اضطراب اور گدازش ہو۔ جو دعا عاجزی، اضطراب اور شکستہ دلی سے بھری ہوئی ہو وہ خدا تعالیٰ کے فضل کو کھینچ لاتی ہے۔‘‘ alfazl.com/2024/04/19/945…

account_circle
AHMADIYYAT ZINDABAD !!!!!(@MessiahHasCome_) 's Twitter Profile Photo

”نماز کی طرف توجہ ہر احمدی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ لیکن کس طرح؟ کیا صرف ایک دو نمازیں؟ نہیں، بلکہ پانچ وقت کی نمازیں۔ اگر یہ نہیں تو عبادت کے معیار حاصل کرنے کا ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے۔ پہلوں سے ملنے کے لئے ابھی بہت محنت کی ضرورت ہے۔“ alfazl.com/2024/04/19/950…

account_circle