Fida Hussain Abbasi (@fidaabbasi123) 's Twitter Profile Photo

کمرہ عدالت نمبر2 میں مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی مقدمہ میں معزز جسٹس محسن اختر کیانی کو سن کر پانچ سالہ وکالتی کیئرر میں پہلی دفعہ محسوس ہوا میں ایک آئینی عدالت/ہائی کورٹ میں موجود ہوں۔ #JusticeMohsinKiani

M. Saqlain Mehro (@saqlainsiddiqi2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا روشن ستارہ۔ جو جبر کی اندھیری رات میں پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔ #JusticeMohsinKiani

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا روشن ستارہ۔ جو جبر کی اندھیری رات میں پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
 #JusticeMohsinKiani
Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار، جسٹس محسن اختر کیانی کے بعد جسٹس شہزاد ملک لاہور ہائیکورٹ بھی ڈٹ چکے ہیں ، ان شااللہ حقیقی آزادی قریب ہے۔ #JusticeMohsinKiani

جسٹس بابر ستار، جسٹس محسن اختر کیانی کے بعد جسٹس شہزاد ملک لاہور ہائیکورٹ بھی ڈٹ چکے ہیں ، ان شااللہ حقیقی آزادی قریب ہے۔

 #JusticeMohsinKiani
Daniyal (@urstrulydaniyal) 's Twitter Profile Photo

عجب منطق ہے میرے پیارے وطن میں 30 سال کا نوجوان over age ہے اور 60 سال کے ریٹائرڈ ایکسپائر لوگ اداروں کے سربراہان بنتے جارہے ہیں #JusticeMohsinKiani

Hamid Hussain (@h2_gbian) 's Twitter Profile Photo

۔ ابھی تک محسن اختر کیانی صاحب 150 کی سپیڈ سے جا رہیں ہیں اللہ کرے کہ سالٹ رینج جلدی نہ آئے #JusticeMohsinKiani

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

آپ کی ہمت کو سلام، آپ کے فیصلوں سے لگ رہا ہے کے عدلیہ آزاد ہو رہی ہے ہمت دکھا رہی ہے ۔ #JusticeMohsinKiani

آپ کی ہمت کو سلام، آپ کے فیصلوں سے لگ رہا ہے کے عدلیہ آزاد ہو رہی ہے ہمت دکھا رہی ہے ۔ #JusticeMohsinKiani
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓 𝐏𝐓𝐈 (@muhammedakbr) 's Twitter Profile Photo

جسٹس محسن اختر کیانی نے اردو کا فیصلہ لکھا کہ پٹواریوں کو بھی اچھی طرح آجاے اور سب سے زیادہ رونا بھی انھوں نے ڈالا ہوا ہے…….. لگتا ہے سمجھ آگیا ان کو …… فیصلہ 🤣 Salute #JusticeMohsinKiani #AhmadFarhad #IslamabadHighCourt

Muhammad Irfan (@drirfanofficial) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک اپنی عزت و تکریم کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے اب سارے قاضی نہیں ہوتے #JusticeMohsinKiani