Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔!!

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کہہ رہے کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جیت چکی تھی، عوام نے کمال کر دیا۔۔ عوام کی طاقت اللہ کی طاقت ہوتی ہے...
ان شاءاللہ سارے ہی مانیں گے..

account_circle
Mian Aslam Iqbal(@MMAslamIqbal) 's Twitter Profile Photo

جو اللہ سے ڈرتا ہے اسے کوئی زمینی خدا ڈرا نہیں سکتا عمران خان صرف
کہنے والے ہی نہیں بلکہ اس پر پورے دل سے ایمان لا کر موت کے خوف سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنے والے نایاب رہنما ہیں ۔

جو اللہ سے ڈرتا ہے اسے کوئی زمینی خدا ڈرا نہیں سکتا عمران خان صرف #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین 
کہنے والے ہی نہیں بلکہ اس پر پورے دل سے ایمان لا کر موت کے خوف سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنے والے نایاب رہنما ہیں ۔
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے کسی جج نے تو ہمت دکھائی
شیر کا بچہ... مافیا کا گردن سے دوبوچ کر بیٹھا ہے
اللّٰہ پاک انکو وقت کے فرعونوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت دے۔

کل ہمارے سپہ سالار نے آئین کے آرٹیکل کی بات کی ہے میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں آئین میں اور بھی صفحات ہیں جہاں لکھا ہے ہم عوام کی حق رائے دہی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریں گے...

ثناءاللہ بلوچ شیر پاکستان سے اپنی وفا کا حق خوف کے بت توڑ کر نبھا رہا ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ چھ ججز کیساتھ رابطے میں ہیں اور بڑی شدت سے چاہتے ہیں اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اطہر من اللہ ایک جج سے ملنے خود انکے گھر بھی گئے ہیں
ڈٹ جانے والے ہر جج کو قوم کا سلام...

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف ان ایکشن

گندم بحران کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف کو پیر کو طلب کرلیا. کسانوںکو 500 ارب روپے کے کسان کارڈ دیے جائیں گے، تاکہ اگلی فصل میں آسانی ہوسکے

account_circle
Mohd Tariq Iqbal(@MohdTariqIqbal1) 's Twitter Profile Photo

1- मरहूम सांसद शहाबुद्दीन साहब की बेवा का कहना है कि उनके शौहर की फोटो का सिर्फ़ इस्तेमाल करता है ।

2- ड़ा0 अहमद अशफ़ाक करीम साहब पूर्व सांसद ने यह कहते हुए छोड़ दी कि पार्टी ने मुसलमानों की हक़ मारी की है उनकी आबादी के अनुरूप तो दूर सम्मानजनक हिस्सेदारी भी नही दी ।

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین کہہ رہے ہیں کہ
عمران خان کو تنگ کرنیوالے خود تنگ آ گئے ہیں آج حالت یہ ہو گئی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنا منہ چھپاتی پھر رہی ہے...
شیر پاکستان فاتح قیدی یے جو تمام فرعون کو گھٹنوں کے بل لے آیا ہے
اللہ آگے بھی شیر پاکستان کا حامی و مددگار یو۔آمین

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے...
چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔!!
کر کے دکھاو مائنس...

account_circle