Sahibzada Ashfaq Zaffar (@ashfaq_zaffar_) 's Twitter Profile Photo

جہاں ملک بھر میں تعلیمی ادارے دو ہفتے کے لیے بند کر دئیے گئے اور آن لائن کلاسس پر زور دیا جا رہا وہاں آزاد کشمیر میں 2G انٹر نیٹ سروس سے ایک تصویر واٹس ایپ کرنے کے لیے 50 مرتبہ کلک کرنا پڑھتا ہے پھر بھی تصویر سینڈ نہیں ہوتی تو آن لائن کلاسس کیسے لے سکتے ہیں؟ #Improve_4G_in_AJK

Umair Ali (@iam_umairali) 's Twitter Profile Photo

سست انٹرنیٹ کی وجہ سے عید کے موقع پر کشمیریوں کو اپنے پیاروں سے رابطے میں بہت مشکل پیش آ رہی ہے۔ #Improve_4G_in_AJK PTA . Telenor Pakistan Raja Muhammad Farooq Haider Khan Shehryar Afridi Ali Amin Khan Gandapur Imran Khan Ch Fawad Hussain

Ubaid ur Rehman (@hubaid55) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر میں بد ترین انٹرنیٹ سروس موبائل کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے قیمت چار جی کی وصول کر رہے ہیں اور انٹرنیٹ کی اسپیڈ ۲ جی سے زیادہ نہیں ۔۔ حکومت آزادکشمیر موبائل کمپنیوں کے خلاف ایکشن لے ۔۔۔!!! عبید الرحمٰن ناظم ایم ایس او آزادکشمیر ۔ #improve_4G_in_AJK

آزادکشمیر میں بد ترین انٹرنیٹ سروس 
موبائل کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے 
قیمت چار جی کی وصول کر رہے ہیں اور انٹرنیٹ کی اسپیڈ ۲ جی سے زیادہ نہیں ۔۔
حکومت آزادکشمیر موبائل کمپنیوں کے خلاف ایکشن لے ۔۔۔!!! 

عبید الرحمٰن
ناظم ایم ایس او آزادکشمیر ۔

#improve_4G_in_AJK