وسیـم شہزاد(@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

تنہا تنہا جیتے تھے
خود سے باتیں کرتے تھے

تم سا کوئی مل جائے گا
دل پے لکھتے رہتے تھے

❤ ❤ ❤

account_circle
وسیـم شہزاد(@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

تم جو کہہ دے تو چاند تاروں کو توڑ لاؤں گا میں

ان ہواؤں کو، ان گھٹاؤں کو، موڑ لاؤں گا میں

❤️❤️❤️

account_circle
ibn e αв∂υℓℓαнツ ✍️...لکھاری(@BullaAali) 's Twitter Profile Photo

یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں
یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیں

آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں
😍🙈

یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں
یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیں

آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں
#CrushUpdated 😍🙈
account_circle