ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ(@mahtab_20) 's Twitter Profile Photo

کل پھر صابر ہاشمی کی ضمانت درخواست کی تاریخ ہے

اللہ کرے اس کی ضمانت ہوجائے اس کے بچے اس کا شدت سے انتظار کررہے

account_circle
نینا چوہدری 🌷🌷(@ssp8884) 's Twitter Profile Photo

صابر ہاشمی کیس میں شروع سے لے کر اب تک میاں عمران وسیم صاحب جیسے اس مشکل وقت میں انکے کے ساتھ اور انکی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں سوشل میڈیا کا ایسا تعکق بہت کم لوگ نبھاتے ہیں اپ نے دوستی کا سہی فرض نبھایا ہے ،اللہ تعالی اپکو اس کی جزا دے ،امین
Mian Imran

account_circle
چوہدری سہیل(@Gujjjaarr) 's Twitter Profile Photo

میاں جاوید لطیف کا صابر محمود ہاشمی کی فیملی سے رابطہ مکمل ساتھ کھڑےہونے اور ہر قسم کےمعاملات کی یقین دہانی ، صابر ہاشمی میرے بیٹوں کی طرح ہے۔ جو بھی نواز شریف کے بیانیے آئین قانون کی بالادستی ووٹ کی عزت پر ڈٹ کر کھڑے ہیں پوری جماعت ان کے ساتھ کھڑی ہے

account_circle
Rashid mehmood(@ashijee114) 's Twitter Profile Photo

اس کا قصور کیا ہے عدالت کیوں اس بے گناہ کو رہا نہیں کر رہی ہمارے عدالتی نظام پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
آئی لو یو صابر بھائی

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

صابر ہاشمی کی رہائی کے لئے جمعہ 4 مارچ کو لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

account_circle
Bushra PMLN(@BushraPmln) 's Twitter Profile Photo

شرم کرو،حیا کرو
صابر ہاشمی کو رہا کرو،کب تک بوٹ کو بندوق کی نوک پر عزت کراؤ گے

account_circle
Aasifmalik(@Aasif193) 's Twitter Profile Photo

جب ووٹ کی عزت ہو گی
تب ووٹروں کو عزت ملے گی ۔
اب میرے ووٹ کو عزت دو ۔۔

جب ووٹ کی عزت ہو گی 
تب ووٹروں کو عزت ملے گی ۔
اب میرے ووٹ کو عزت دو ۔۔
#BringBackSabirHashmi
account_circle
AZAD ALI TABASSUM(@azadalitabassum) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے خلاف نازیبا ٹرینڈ چلانے پر صابر محمود ہاشمی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
جیو نیوز
جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ
مریم نواز شریف
عاصمہ شیرازی
حامد میر
بشیر میمن
اور حکومت مخالف سیاست دانوں کے خلاف ٹرینڈ چلانے پر کتنی گرفتاریاں ہوئی ہیں

account_circle
Basit Raja(@IamB_Raja) 's Twitter Profile Photo

سوال کرنے والوں کی تعداد تمہارے ویگو ،تمہارے عقوبت خانوں تمہاری جیلوں سے ہزار گناہ زیادہ ہے.

account_circle
Abid Chouhan(@mabidchouhan) 's Twitter Profile Photo

ہیں ہم نے ایک دن صابر ہاشمی کا ٹرینڈ چلایا اور سمجھ لیا کہ ہم نے حق ادا کردیا ہے کیا ایک دن میڈیا پر بات کرکے حق ادا ہوا سب مل کر کمینٹ میں مریم نواز کے ہینڈل کو ٹیگ کریں اور اپنے ساتھی صابر محمود ہاشمی کی آواز بنیں
عابد چوہان 11/11

account_circle
Salman Chaudhary(@SlmanChaudhary) 's Twitter Profile Photo

لاہور قلندر کی جیت کا مزہ دوبالا ہو جاتا اگر صابر بھائی ہمارے ساتھ ہوتے
صابر کا واحد جرم اس نااہل و نکمی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید ہے
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائیں آمین ثم آمین اور اس ظالم حکومت سے چھٹکارا

account_circle
Shahnawaz Leghari(@shlgari) 's Twitter Profile Photo

صابر محمود ہاشمی نوازشریف کا درینہ سپاہی ہے اور سوشل میڈیا ٹیم کے پلیٹ فارم سے اس کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

account_circle
Ch Ismail Gujjar adv PMLN(@iamismaililyas) 's Twitter Profile Photo

صابر محمود ہاشمی صاحب پر ناجائز ایف آئی آر تو درج کر دی ہے ایف آئی آر کی کاپی نہیں دی جا رہی اس وقت ہمارے ساتھ جناب Bilal Farooq Tarar بھائی بھی موجود ہے

صابر محمود ہاشمی صاحب پر ناجائز ایف آئی آر  تو درج کر دی ہے   ایف آئی آر کی کاپی نہیں دی جا رہی اس وقت ہمارے ساتھ جناب @bilaltarar بھائی بھی موجود ہے 
#BringBackSabirHashmi
account_circle
ایڈوکیٹ ‏تحـــــــــریم جـاویـد(@AdvTehreem) 's Twitter Profile Photo

حجاب میں لپٹی طوائف جیسا گندہ ٹرینڈ پی ٹی آئی نے عاصمہ شیرازی کے لیئے چلایا تھا کیا اس ٹرینڈ کو چلانے والا پکڑا گیا؟
صابر ھاشمی کو رہا کرو۔

account_circle
The Islam & Muslims Initiative(@imi_) 's Twitter Profile Photo

🗣️ “A good word is better than a that is followed by harm.” Dr. Omar Suleiman explains.

🔗 Watch the full episode here: youtu.be/8udqxLWx2WE

account_circle
Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

بے غیرتو!! بے شرمو !! آؤ ہمیں بھی گرفتار کرو۔ کیونکہ ہم بھی منہ میں زباں رکھے ہیں اور چُپ نہیں رہیں گے صابر کو رہا کرو۔

#BringBackSabirHashmi بے غیرتو!!  بے شرمو !! آؤ ہمیں بھی گرفتار کرو۔ کیونکہ ہم بھی منہ میں زباں رکھے ہیں اور چُپ نہیں رہیں گے   صابر کو رہا کرو۔
account_circle