Twitter for Android : درانی صاحب وہاں ٹلینٹ کی نہیں ظالم کی اہمیت ہے اس لئے۔
ویسے کیا آپ انڈیا میں رہتے ہوتے اور درانی ہی ہوتے کیا مودی کے خلاف لکھتے اور RSS کے خلاف لکھتے؟
تنقید آپکا حق ہے لیکن بونگی نہیں پلیز😎

Twitter for Android : Hina Parvez Butt یہ لو اس بونگے کی بھی سُن لو
اور نعمان نیاز کو بھی دیکھ لو
یہ انمول پودا بھی نواز شریف کا لگایا ہوا ہے

  • Start Video

Twitter for Android : یار مجھے گنڈا پور کی بونگی نے بہت ہنسایا
😁

  • Start Video

Twitter for iPhone : جو اکاونٹز بار بار ویڈیو کا نام لے کر ٹیوٹیز کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے پاس ویڈیوز ہیں :) وہ زیادہ تر male ہوتے ہیں اور لڑکیوں کے نام اور تصویر سے اکاونٹ بنایا ہوتا ہے اور باقی اپنے ٹیویٹ کو اوپر کرنے کے لیے ایسے لکھتے ہیں حالانکہ کوئی اِن کے پاس ویڈیوز نہیں بس بونگی مارتے ہیں

Twitter for Android : پھٹ واریوں کے باؤ جی لندن میں انڈیا کے سفیروں کے ساتھ پکڑے گئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے
پھٹ واروں اب اسکی وضاحت دیں بھاگنا نھی بونگی مار کر ہار تسلیم کر سچے پاکستانی بن جاؤ کب تک غدار کے لیے نعرے مار کر خود کو ذلیل کرتے رهوگے

Twitter for iPhone : کل ساری اپوزیشن اور خونی لبرلز نے وزیراعظم کے خلاف ٹویٹس ڈرا فٹ کر کے رکھی ہوئی تھیں پر پھر بازی الٹی پڑ گی پاکستان جیت گیا۔ 😂

بے چارے اجیب اجیب ٹویٹس کر رہے! مریم سے رہا نہیں گیا اس نے وزیراعظم کی تصویر پر بونگی مار دی تھی۔

Twitter for iPhone : Kamran Shahid تمہارے والد صاحب کی جو تھوڑی بہت عزت تھی وہ تم بڑی انتھک محنت کر کے خاک میں ملا رہے ہو۔وہ سب کے ہیرو تھے۔ مگر تم نے ان کا نام بھی داغدار کر دیا ہے۔ اور شہباز گل کو درست ثابت کر رہے ہو کہ شاید کوئی تربیت میں ہی کمی بیشی نہ ہو گئی ہو۔ ہمت پکڑ کر اپنی بونگی کے نیچے کمنٹس چیک کر لینا

Twitter for Android : نواز شریف کے دور میں 350 ارب ڈالر والی سالانہ جی ڈی پی سکڑ کر عمران خان کے موجودہ دور حکومت میں 250 ارب ڈالر سے بھی نیچے گر چکی ہے مگر میرا کپتان پھر بھی 1000 ارب ڈالر آفشور کمپنیوں میں منتقل ہونے کی بونگی مار گیا۔
ہے کوئی کپتان جیسا؟

Twitter for Android : بھارتی کپتان دھونی نے ایک نہیں دو ورلڈ کپ جیتے اور ان کے ملک نے انکو صرف اپنی کرکٹ ٹیم کے مینٹور سے زیادہ کوئی عہدہ نہ دیا۔ انکے ایک اور سابق کپتان کپل دیو نے بھی ورلڈ کپ جیتا وہ بھی صرف ٹی وی پر کرکٹ کے تبصرے کی حد تک محدود ہے۔ اور ہم نے پورے ملک کی باگ دوڑ دے دی۔

Twitter for iPhone : کیا بندہ ہے ویسے! شرم نہیں آئی یہ بات کرتے کیونکہ پتہ خود کو بھی ہے کہ ورلڈ کلاس بونگی مارنے جا رہا ہوں

  • Start Video