Dr. Tahir(@t_h_bhutto) 's Twitter Profileg
Dr. Tahir

@t_h_bhutto

Social Media Activists @TeamPakPower

ID:2493570628

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today19-04-2014 01:44:57

51,6K تغريدات

2,3K متابعون

5,0K التالية

PTI Canada Official(@PTIOfficialCA) 's Twitter Profile Photo

جن اداروں کے افسران کا نام لیا گیا ہے ان پر ٹرائل چلایا جائے جب تک انکے خلاف کارروائی نہیں ہوگی مداخلت بند نہیں ہوگی۔ اعتزاز احسن

account_circle
Shahussain Khan(@ShahussainKha6) 's Twitter Profile Photo

اصل ویڈیو تو یہ ہے 🔥

جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کیساتھ قاضی فائز عیسیٰ کی بھی بولتی بند کردی 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

میں بولوں گا تو مجھے اندر کر دینگے لہذا نجم سیٹھی سے ہی سنتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سمجھی تھی عمران خان نہیں جیت سکے گا لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھا دیا ہے

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Naseem Khaira(@Naseem_khera) 's Twitter Profile Photo

محب وطن پاکستانی
محب وطن کسان
جو اپنی دھرتی کے کھیتوں میں خون پسینہ بہاکر اناج اگاتے ہیں اُن کے ساتھ دھشت گردوں والا سلوک یہ قوم سب دیکھ رہی ہے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ قاضی صاحب کو آئینہ دکھاتے ہوئے ،،،، قاضی صاحب ایکسٹنشن کی طرف جاتے ہوئے

account_circle
PTI UK(@PtiUK30) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کبھی بھی عہدے،کرسی کیلئے بات نہیں کرے گا وہ جب بھی بات کرے گا تو اپنی شرائط و ضوابط پر کرے گا وہ میرا لیڈر ہے ،وہ اگر بات کرے گا تو پاکستان کیلئے کرے گا۔
علی امین گنڈاپور 🔥🔥

account_circle
ZEShan ⚫(@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شروع سے شہزادہ تھا۔۔۔ اسکو محفلوں میں بطور مہمان خاص بلایا جاتا تھا۔۔۔

جس کا استقبال صدر و وزیراعظم کرتے تھے😎🫡

account_circle
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1sarz_) 's Twitter Profile Photo


میرے مرشد کی کون کون سی خوبیاں بتاؤ ۔۔انسانیت، ہمدردی ، غریبوں کے لئے درد رکھنا سب ہے اور عورتوں کی عزت و احترام کا بھی خیال بہت کرتے چاہے سامنے والا دشمن،چور ، بدزبان ہی کیوں نا ہو۔
مریم نواز جتنی بداخلاق ہیں کون نہیں جانتا لیکن مرشد نے یہاں بھی بڑا پن دیکھایا ۔

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

یا تو عمران خان سچا ہے ۔۔۔یا پھر یہ لوگ پاگل ہیں جو اتنی محبت کرتے ہیں
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟؟؟؟

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ٹاوٹ راوی کہ رہا ہے کہ شادی شدہ جوڑے کے کمرے میں کیمرہ لگانا کوئی غلط نہیں
گندی نسل حرامی

account_circle