Get ready for Episode 2 of The Smokeless Word! Coming very soon.
I sit down with Valerie Mras of Reynolds American, diving deep into responsible marketing, transformation, and leadership.
You won't want to miss this one!
Here's a sneak peek👀
تحریکِ انصاف کے ایم پی ایز نے عوامی اسمبلی کا عندیہ دیا تو مال روڈ بند، پولیس، واٹر کینن اور بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ یہ منظر گواہی دیتا ہے کہ موجودہ حکومت کس قدر خوف زدہ ہے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں سے۔
youtu.be/33T4NhElyAE
رانا ثناء اللہ سن لو قاسم اور سلیمان کوئی عام بچے نہیں بلکہ وہ عمران خان اور جمائمہ کے بچے ہیں،
جمائمہ کا اثر و رسوخ عالمی سطح پر بہت زیادہ ہے وہ دنیا بھر کی اسٹبلشمنٹ میں بھی اثر رسوخ رکھتی ہیں، علینہ شگری
سیاسی چوزوں کی مقبولیت اس وقت مریم نواز، آصفہ بھٹو، حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو سے کہیں زیادہ ہے۔
جو کہتے تھے کہ عوام انہیں پہچانتی بھی نہیں دیکھ لیں کہ عوام نے قاسم اور سلمان کی تصاویر کو بار بار بوسہ دیا جبکہ باقی سیاست دانوں کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔
youtu.be/fyVHkytopxY?si…
ہم امن چاہتے ہیں، سکون چاہتے ہیں، تم سے کچھ نہیں چاہتے، لیکن امن بھی تم سے لیں گے، اپنی زندگی بھی تم سے واپس لیں گے، اور اپنے معدنی وسائل بھی واپس لیں گے۔ بس بہت ہو گیا! شرافت کا دور ختم ہو چکا ہے، اب تمہارے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو تم نے ہمارے ساتھ کیا۔ یہ یاد رکھنا، بس۔۔۔ ایم
اطلاعات یہ ہیں کہ سلمان اور قاسم کے ساتھ سو سے ڈیڑھ سو کے قریب امریکی برطانوی یورپین پارلیمینٹیرین اور انٹرنیشنل میڈیا سے لوگ ہوں گے۔وہ پشاور لینڈ کریں گے اور پھر جلوس کی شکل میں اڈیالہ کی طرف آئیں گے۔
ایثار رانا
#تحریک_تو_چلے_گی
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت