SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile
SZaffar5

@szaffar5

Passionate Aerospace engineer, in competition with none,run my own race no desire 2b better than any1. Aim 2 improve 2 b better than before.Thats me & I am free

ID: 2750009240

calendar_today20-08-2014 18:56:19

61,61K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

یک دوا جُستَم ز لَعلِ شَکَّرِین با خَنده گُفت راهِ این دارُالشِّفا را از کُجا آموخْتی (جم سُلطان) مَیں نے اُس کے لَعل جیسے اور شِیرِیں ہون٘ٹوں سے اپنے دَرد کی ایک دوا چاہی تو وہ ہَن٘ستے ہوئے بولی: "تُم نے اِس شِفاخانے کا راستہ کہاں سے سِیکھ لِیا؟" (مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)

یک دوا جُستَم ز لَعلِ شَکَّرِین با خَنده گُفت
راهِ این دارُالشِّفا را از کُجا آموخْتی
(جم سُلطان)

مَیں نے اُس کے لَعل جیسے اور شِیرِیں ہون٘ٹوں سے اپنے دَرد کی ایک دوا چاہی تو وہ ہَن٘ستے ہوئے بولی: "تُم نے اِس شِفاخانے کا راستہ کہاں سے سِیکھ لِیا؟"

(مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

A truth that’s told with bad intent beats all the lies you can invent. Always speak the truth even if your voice shakes عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں ۔۔ جھوٹ ماتھے پے نہیں لکھا ہوتا

A truth that’s told with bad intent beats all the lies you  
       can invent.

Always speak the   
         truth
even if your voice
        shakes
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں ۔۔
جھوٹ ماتھے پے نہیں لکھا ہوتا
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

“…in the long run one gets used to anything.” ~ Albert Camus, The Stranger دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے فیض احمد فیض

“…in the long run one gets used to anything.”

~ Albert Camus, The Stranger

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

فیض احمد فیض
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

۲۵ مارچ آج میری اہلیہ ثمینہ ظفر کی برسی ہے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے 🙏🏼 اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں ایک پل آخری لمحہ تری دلداری کا درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا Picture by my daughter

۲۵ مارچ 
آج میری اہلیہ ثمینہ ظفر  کی برسی ہے
سورہ فاتحہ کی درخواست ہے 🙏🏼

اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں
ایک پل آخری لمحہ تری دلداری کا
درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا
ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا

Picture by my daughter
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی، بدل چلا دورِ آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے، جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ نا صر کاظمی Morning walk green river

کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی، بدل چلا دورِ آسماں بھی
جو رات بھاری تھی ٹل  گئی ہے، جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ 

  نا صر کاظمی

Morning walk green river
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

ہم درد سہ تو سکتے ہیں مگر کسی کا درد دیکھ نہیں سکتے ۔۔ کشمیری مسلمانوں کی ایران کیلئے قربانی

SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

سراپا راز ہوں میں کیا بتاؤں کون ہوں کیا ہوں سمجھتا ہوں مگر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا

سراپا راز ہوں میں کیا بتاؤں کون ہوں کیا ہوں
سمجھتا ہوں     مگر  دنیا     کو سمجھانا    نہیں  آتا
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

“Thinking was torment, why not give up thinking and drift and dream “ Virginia Woolf, The years اگر شعور نا ہو ۔۔بہشت ہے دنیا بڑے عزاب میں گزری ہے آگہی کے بعد

“Thinking was torment, why not give up thinking and drift and dream “
Virginia Woolf, The years

اگر شعور نا ہو ۔۔بہشت ہے دنیا
بڑے عزاب میں گزری ہے آگہی کے بعد
SZaffar5 (@szaffar5) 's Twitter Profile Photo

Some ppl when they write they not only make you informed they transform you into an awe struck being Their words rip thru ur chest & while they don’t write tragedy you start crying river of tears, not ordinary tears but tears that burn your soul. Blunt is that captivating writer