Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile
Mirha

@syedzadi77

ملنگ لوگ

ID: 1775420175216529408

calendar_today03-04-2024 07:09:11

286 Tweet

351 Takipçi

822 Takip Edilen

Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

☘️💞ختم ہوا تجھے پانے کا جنون إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💘💞

☘️💞ختم ہوا تجھے پانے کا جنون

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💘💞
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں🩶

ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں🩶
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

"دکھ سہتے رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ایک دن کامیاب ہو جائیں گے۔ تم مسلسل دکھ سہتے رہنے کی وجہ سے ایک دن مر کر ختم بھی ہو سکتے ہو۔۔

"دکھ سہتے رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ایک دن کامیاب ہو جائیں گے۔ تم مسلسل دکھ سہتے رہنے  
کی وجہ سے ایک دن مر کر ختم بھی ہو سکتے ہو۔۔
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

شدید رہا تیرا انتظار مجھے...!! کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے...!! میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اسے..!! میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، پکار مجھے.🥀

شدید  رہا تیرا انتظار مجھے...!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے...!!

میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اسے..!!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، پکار مجھے.🥀
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

💞☘️*خـــــود کـــــے کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا....!!!🤍* *کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی💞☘️

💞☘️*خـــــود کـــــے کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا....!!!🤍*
*کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی💞☘️
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

💞☘️ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی خدا نے تم سے ملا کر زندگی کو ہی محبت بنا دیا 💞☘️

💞☘️ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی 
                          
خدا نے تم سے ملا کر زندگی کو ہی محبت بنا دیا 💞☘️
Mirha (@syedzadi77) 's Twitter Profile Photo

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں... وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے..!

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں...
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے..!