
Nusrat Zaidi
@syednusratabbas
YA MAZLOOM HUSSAIN.
ID: 454256614
03-01-2012 19:58:57
27,27K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen




الیکشن قریب آتا ہے تو سارے امیدوار اپنے حلقے کی عوام کے پاس جاتے ہیں۔ لیکن نون لیگ والے سیکٹر کمانڈر اور کرنلوں کے دفاتر کا طواف کرتے نظر آتے ہیں۔ حماد اظہر Hammad Azhar سورس لنک siasat.pk/threads/928287



یاسمین راشد کو سزا نو مئی کی نہیں ملی یاسمین راشد کو سزا نواز شریف جیسے کم ظرف انسان کی میڈیکل رپورٹ کا دفاع کرنے اور کابینہ میں نواز شریف جیسے کم ظرف انسان کا کیس لڑنے کی ملی کہ اسے باہر جانے دیا جائے سچ کہتے ہیں کہ کم ظرف دوست سے ظرف والا دشمن بھی اچھا ہوتا ہے ! مطیع اللہ جان۔۔













یاد رہے، اس معافی والے واقعے کی معافی آج تک قوم سے نہیں مانگی گئی۔ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan #ImranRiazKhan siasat.pk/threads/928587
