Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile
Faraz

@syedfarazahmad1

الھم صل علی محمد وعلی آلہ وبارک وسلم

ID: 1082972791

calendar_today12-01-2013 13:23:10

7,7K Tweet

311 Followers

363 Following

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل کی ایکسٹینشن بہت ضروری ھے خصوصاً جنگی حالات کے پیش نظر۔جب ملک ہر طرف سے جنگوں میں گھرا ہوا ھے۔حکومت کو چاہیے کہ جلد سے جلد نوٹیفیکیشن جاری کیا جاۓ۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

کے پی وزارت اعلیٰ صرف 4 سیٹوں پر نہ ملنے پر نظام میں بگاڑ فورا ً نظر آگیا مولانا کو۔ سب سے پہلے خیرات میں ملی مال غنیمت والی PTI سیٹیں واپس کریں پھر میدان میں آ کر غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیں۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

ایک 80 سالہ ٹھرکی بڈھے نئی شادی رچانے کا فیصلہ کیا اور اپنی 2 انچ کی پھنو کو ہر قیمت پر 8 انچ کرنے کیلۓ شادی سے ایک دن پہلے ملک کے سب سے بڑے حکیم کے پاس دوا دارو کیلئے گیا۔حکیم نے کہا یہ نا ممکن ھے۔ بڈھے نے شور مچانا شروع کردیا حکیم جعلی ھے نوٹ: مولانا کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں

ایک 80 سالہ ٹھرکی بڈھے نئی شادی رچانے کا فیصلہ کیا اور اپنی 2 انچ کی پھنو کو ہر قیمت پر 8 انچ کرنے کیلۓ شادی سے ایک دن پہلے ملک کے سب سے بڑے حکیم کے پاس دوا دارو کیلئے گیا۔حکیم نے کہا یہ نا ممکن ھے۔
بڈھے نے شور مچانا شروع کردیا حکیم جعلی ھے
نوٹ: مولانا کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں
Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے جنگی حالات میں فیلڈ مارشل کی ایکسٹینشن کا نوٹیفیکیشن جاری کرے حکومت، تاکہ وہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو اسی دلیری سے خاک میں ملا سکیں جیسی دلیری سے انڈیا کو دھول چٹائی۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

ملک میں ٹماٹر کی قیمت 700 کلو کی پوسٹیں لگا لگا کر تھک جائیں گے لیکن مہنگے ٹماٹر کھانا چھوڑیں گے نہیں۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس جنوبی پنجاب خصوصاً ضلع رحیم یار خان میں وفات پا چکے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

پیرا فورس اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوۓ۔عوام بھی کسی وقت اپنے جائز حقوق کا تحفظ کرنا شروع ہوگئے تو بگاڑ پیدا ہو گا۔ان حرکتوں سے وہ دن زیادہ دور نہیں لگ رہا۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

جو سو رھے تھے انکے اب جاگنے کا وقت آگیا ھے۔ انڈیا اور امریکہ کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ #viralpost #viral

جو سو رھے تھے انکے اب جاگنے کا وقت آگیا ھے۔
انڈیا اور امریکہ کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔
#viralpost 
#viral
Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

پیرا فورس پنجاب میں غریب پر طاقت دکھاتے ہوۓ تمام قوانین کی پابندی کروا رہی ھے۔ کوئی غریب قانون سے اوپر نہیں۔

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کبھی حق بات نہ کہنے والا آخری میڈیا شو میں مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوۓ۔ زندگی کے اختتام پر بھی ایسے ہی روۓ گا تمام عمر غلط کو صحیح اور صحیح کو غلط کہنے پر ۔ مسلسل جھوٹ کے اٹھارہ سال اختتام پذیر ہوۓ۔ خس کم جہاں پاک

Faraz (@syedfarazahmad1) 's Twitter Profile Photo

کوئی فائدہ نہیں نرخ ناموں کا۔اگلے نرخ نامہ ٹانگ کر زائد نرخوں پر دھڑلے سے بیشتے ہیں کیونکہ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ نہ کوئی جرمانہ نہ کوئی سزا