Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile
Saba Zaidi

@syedasa30182925

اے فرشتوں مجھے کربلا لے چلو میری میت یہاں سے اٹھا لے چلو
🙏🏾انا مصطفائ انا مرتضائ انا کربلا ئ انا فدائی
🚫No Tag please

ID: 1574734539305402368

calendar_today27-09-2022 12:16:34

145,145K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

Syed M Mehdi (@syedmmehdi) 's Twitter Profile Photo

رسومات عزاداری میں گریہ ، ماتم اور تعزیہ داری کا سلسلہ تو معقول ہے تاہم بعض افراد کی جانب سے سامنے آنے والی جاہلانہ اور غیر عقلی رسومات مثلاً آگ کا ماتم ، کوئلوں پہ نماز پڑھنا ، ذوالجناح کے نیچے سے گزرنا یا ڈھول بجانا ، ان سب رسومات کی حیثیت کیا ہے ؟ کیا انہیں بھی علاقائی عزاداری

وجیہہ کاظمی 🇵🇰 (@wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

امام زین العابدین نے فرمایا کہ میرے بابا کا سینہ کچل کران کی پشت سے لگ گیا تھا جب میں ان کو دفن کرنے آیا تو ان کے جسم کا ایک حصہ اٹھاتا تھا تو دوسراحصہ گر جاتا تھا ۔ 😭😭

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

کسی کی لاش سے پتھر ہٹا کے روتی رہی کسی کی لاش سے چپ کر کے چل پڑی زینبؐ #تدفین_شہدائے_کربلا

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

ثانئ زھراؑ کی ہیبت لہجۂ حیدرؑ کے ساتھ خطبۂ سجادؑ سے باطل کی رسوائی ہوئی #تدفین_شہدائے_کربلا

Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

مل کےسب ماتم شبیر کریں سارے جوانوں پیر کریں دل بہ دل سینہ بہ سینہ کربلا تعمیر کریں یہ ماتم پہچان ہماری اس پہ جاں قربان ہماری یہ ماتم مظلوم کا ماتم زہرا کے معصوم کا ماتم پانی سے محروم کا ماتم تیغ تلے حلقوم کا ماتم لاکھ زمانہ ہمکو روکے ہم اس کی تشہیر کریں مل کے سب ماتم شبیر کریں

Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

رہنے دیں جی ان کی ویڈیوز نا لگایا کریں ان کے تو چہروں سے ہی لعنتیں ٹپکتی ہیں

Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

مجھے تین سال میں یہ شرف حاصل ہے کے میں کسی کے بھی ایکس سرکل میں نظر نہیں آئی😄

Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتی تھی ایکس کا سی ای او ایلون ہے آج پتا چلا یہ میڈم تھیں اب ریزائن کررہی ہیں کاش پے آئوٹ پھر سے شروع ہوجائیں کافی لوگ ضرورتمند پریشان ہوئے ہیں یہ بات تسلیم کرنے والی ہے کے لوگوں نے ایکس سے بہت آسانی سے بہت ڈالر کمائے

میں نے آج تک اپنا ایکس سرکل نہیں بنایا میرا ماننا ہے کے کوئی انسان کتنا ہی ذہیں اور پڑھا لکھا کیوں نا ہو وہ اپنا ایکس سرکل درست بنا ہی نہیں سکتا😄

Ruبab🦋✨ (@r_r_a14) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں مسلمان بنو امیہ کے جنہوں نے اس وقت ظلم کیا تھا اور اب بھی اذیت دینے سے باز نہیں آ رہے 💔💔 بی بی سکینہ س کے روضے پر یہ گھٹیا لوگ قابض ہیں۔😭💔

SAQIB SHAH 🇵🇰 (@saqiflance) 's Twitter Profile Photo

رسم عشاق یہی ہے کہ وفا کرتے ہیں یعنی ہر حال میں حق اپنا ادا کرتے ہیں حوصلہ حضرت شبیر ع کا اللہ اللہ سر جدا ہوتا ہے اور شکر خدا کرتے ہیں #محرم_١٤٤٧هـ

رسم عشاق یہی ہے کہ وفا کرتے ہیں
یعنی ہر حال میں حق اپنا ادا کرتے ہیں

حوصلہ حضرت شبیر ع کا اللہ اللہ
سر جدا ہوتا ہے اور شکر خدا کرتے ہیں
#محرم_١٤٤٧هـ
Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ جو لعنتیں بھیجتے ہیں وہ ان کی شکلوں اور کرداروں سے صاف ظاہر ہورہی ہوتی ہیں

Syed M Mehdi (@syedmmehdi) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی قومیں اپنے حکام کے ظلم سے خوفزدہ ھوتی ھیں اور میں اپنی رعایا کے ظلم سے پریشان ھوں۔ - امام علی ع

Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

خیام حق میں سجی انجمن حسین ع سے ہے یزیدیوں کے دلوں میں چبھن حسین ع سے ہے جفاپرستوں کی آندھی میں آج بھی فردوس چراغ دین میں روشن کرن حسین ع سے ہے

خیام حق میں سجی انجمن حسین ع سے ہے
یزیدیوں کے دلوں میں چبھن حسین ع سے ہے
جفاپرستوں کی آندھی میں آج بھی فردوس
چراغ دین میں روشن کرن حسین ع سے ہے
Saba Zaidi (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

دنیا کتنی منافق ہے اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے مردے سے ہمدردی دکھانے لگتے ہیں جب حمیرا اصغر بھوک سے تنہائی سے لڑرہی تھی کسی نے خبر نہیں لی اب اداکار اپنی ویڈیوز سے ہمدردی جتا رہے ہیں

دنیا کتنی منافق ہے اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے مردے سے ہمدردی دکھانے لگتے ہیں جب حمیرا اصغر بھوک سے تنہائی سے لڑرہی تھی کسی نے خبر نہیں لی اب اداکار اپنی ویڈیوز سے ہمدردی جتا رہے ہیں
Syed. (@daraasays) 's Twitter Profile Photo

کبھی رسولؐ کے کاندھے پر، کبھی نوکِ سناں پر حسینؑ آپکو جب بھی دیکھا سربلند دیکھا