Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile
Syed Abdul Rasheed

@syedarasheedjip

Former Member Sindh Assembly (MPA). chief @JIPOfficial District South (Karachi). Former President Islami Jamiat-e-Talaba (IJT) Pakistan @jamiatpk

ID: 545940330

linkhttp://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/610 calendar_today05-04-2012 10:15:44

3,3K Tweet

25,25K Takipçi

414 Takip Edilen

Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

پڑھو لیاری بڑھو لیاری عوام کی خوشحالی کے لئے کوششیں پہلے بھی جاری تھیں اور آج بھی الحمد اللّٰہ لیاری کے لوگوں کے لئے بنو قابل فری آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کی رجسٹریشن بھرپور انداز سے جاری ہے بہت جلد ان شاء اللّٰہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا اعلان کچھ وقت میں کردیا جائے گا۔۔۔!

پڑھو لیاری بڑھو لیاری
عوام کی خوشحالی کے لئے کوششیں پہلے بھی جاری تھیں اور آج بھی الحمد اللّٰہ لیاری کے لوگوں کے لئے بنو قابل فری آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کی رجسٹریشن بھرپور انداز سے جاری ہے بہت جلد ان شاء اللّٰہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا اعلان کچھ وقت میں کردیا جائے گا۔۔۔!
Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

سابق رکن سندھ اسمبلی وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات خیریت دریافت کی اور جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی شرقی سید شاہد ہاشمی ،چئیرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر

پڑھے گا لیاری تو بڑھے گا لیاری! بنو قابل لیاری کے مرکزی رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا لیاری کے نوجوان مرد و خواتین کا بھرپور رسپانس۔رجسٹریشن کی تاریخ میں 27 - 28 مارچ تک کی توسیع کردی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فری آئی ٹی اور اسکل ڈیولپمنٹ کورسز سے استفادہ حاصل کرسکیں۔۔

پڑھے گا لیاری تو بڑھے گا لیاری!
بنو قابل لیاری کے مرکزی رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا لیاری کے نوجوان مرد و خواتین کا بھرپور رسپانس۔رجسٹریشن کی تاریخ میں 27 - 28 مارچ تک کی توسیع کردی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فری آئی ٹی اور اسکل ڈیولپمنٹ کورسز سے استفادہ حاصل کرسکیں۔۔
Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوگئے۔اللّٰہ تعالیٰ جماعت اسلامی ، پاکستان اور امت مسلمہ کے لئے خیر وبرکت کا باعث بنائے اور آزمائشوں سے محفوظ فرمائے استقامت،ہمت ،جرات عطا کرے آمین

السلام وعلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال عید کی خوشیوں میں امت کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں۔ "Eid ul Fitr Mubarak" #EidAlFitr #Mubarak

السلام وعلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
عید کی خوشیوں میں امت کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں۔
 
 "Eid ul Fitr Mubarak"

#EidAlFitr #Mubarak
Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

سید واصف عزیز شہید اپنی مراد منزل پا گئے کیا انسان تھا بزم ساتھی کی اسکول کمیٹی حلقہ جات کالجز سے لیکر مرکزی مجلس شوریٰ تک ہمسفر رہے جمعیت میں مشکل سے مشکل ہدف پر ذمہ داران انکا تعین کرتے اور یہ بھی سرخرو اور ذمہ داران بھی اپنے فیصلوں پر مفخر بہترین تنظیمی صلاحیت دعوتی و سیاسی

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج۔

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج۔
Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

جان محمد بلوچ لیاری کا ہیرو جماعت اسلامی کے ناظم علاقہ نوجوان متحرک ،محنتی اور خوش مزاجی اور انکساری کے ملے جلے رجحان ان کی شخصیت کا خاصہ ہے کبھی الیکشن تو نہ لڑے لیکن لرڑواتے بہترین ہے ان جیسوں کی مرہون منت جماعت اسلامی آگے بڑھ رہی ہے جو نہ کسی اخبار میں چھپتے نہ ٹی وی یا

Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

دوحق و صداقت کی شہادت سرِمقتل اٹھو! کہ یہی وقت کا فرمانِ جلی ہے! ہم راہ روِ دشتِ بلا روزِ ازل سے اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے!

دوحق و صداقت کی شہادت سرِمقتل
اٹھو! کہ یہی وقت کا فرمانِ جلی ہے!

ہم راہ روِ دشتِ بلا روزِ ازل سے
اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے!
Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

اگر تمھیں وطن سے محبت اور آزادی کی قدر جاننی ہے تو اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر "غزہ" مسجد اقصیٰ ، فلسطین، حماس، اسماعیل ہنیہ، شہید شیخ احمد یاسین سرچ کرلو۔ پھر جو مناظر تمھارے سامنے ہونگے، دل خون کے آنسو روئے گا۔

Muhammad Ateeb (@muhammadateeb95) 's Twitter Profile Photo

لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ۔ طلبہ سے اظہار یکجہتی پر غنڈوں کا حملہ سابق ایم پی اے جماعت اسلامی سید عبدالرشید زخمی Salutation for your bravery Syed Abdul Rasheed ❤️ Shame on those who are silent on this.

Muhammad Farooq (@mfarooqfarhan) 's Twitter Profile Photo

لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے اور پولیس کے مجرمانہ رویےکی شدید مذمت کرتا ہوں! سندھ حکومت آخر کب تک ان غنڈہ عناصر کو کھلی چھوٹ دیتی رہے گی؟ یہ ناقابل برداشت ہے کہ طلبہ کو اغوا کیا جائے اور حق کی آواز اٹھانے والوں پر تشدد کیا جائے۔

Kashif Naseer (@smkashif) 's Twitter Profile Photo

نائب امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی و ممبر سٹی کونسلر سید جواد شعیب لیاری نرسنگ کالج کے باہر طلبہ کیساتھ کھڑے ہیں۔ سابق ایم پی اے Syed Abdul Rasheed اس وقت تھانے میں موجود ہیں اور طلبہ پر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں! سندھ حکومت فوری طور پر مجرموں کیخلاف کارروائی عمل میں لائے۔ Syed Abdul Rasheed #Karachi #PPP #Pakistan

Syed Abdul Rasheed (@syedarasheedjip) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، حملے کی مذمت کی اور خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، لیاری جنرل اسپتال میں قابض پیپلز پارٹی کے گینگسٹرز کےحملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔