
Syeda Laraeb
@syedalaraeb
Nail art lover 💅
ID: 1448420396592734211
13-10-2021 22:48:58
346 Tweet
5 Followers
87 Following














عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو اردو میں بھی۔۔۔۔ یہ اس لیے کہ خان مخالفین کو انگلش سمجھ نہیں آتی وہ بھی سن لیں یہ۔ one of the finest interviews seen Mario Nawfal


یہ درمیان سے گزرنے والا ایرانی میزائل مبینہ طور پر خیبر ہے۔ میک 5 کی رفتار یعنی 6000 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد۔ ہائیپر سونک میزائلز کو روکنا ابھی تک تقریباً ناممکن ہے۔ انکی نشاندہی کرنے والے ریڈار تو موجود ہیں مگر بہترین فضائی دفاعی نظام بھی انکے خلاف پوری طرح مؤثر نہیں ہیں۔