Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profileg
Syed AdeeL

@syedadeel150

Simple 🔥
👉Software Engineer 💻🛠
👉8 JuL 🎁🎉
👉 Black Lover 🖤
👉Single 😐
👉 Coke 🖤
👉Bryni 😋

ID:3221305219

calendar_today20-05-2015 10:08:13

252 Tweets

50 Followers

191 Following

Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

کسی کے خواب تو ہوں گے میرے جیسے
کوئی تو میری طرح سوچتا ہوگا👀

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

جاناں !
جب تم میرے روبرو بیٹھو گی
تو میرا دعویٰ ہوگا
کہ
'روئے زمین پر جنت کا وجود ہے 🖤

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے

سید عدیل💔

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

جہاں ہو پیار غلط فہمیاں بھی ہوتی ہیں
سو بات بات پہ یوں دل برا نہیں کرتے
________________
(سید عدیل)

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

'- ْآپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجئے،
سارے کام رفع دفع -' 🙊❤
سید عدیل

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا 🖤
سید عدیل

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

حسن و جوانی سے کوئ واسطہ نہیں ،،،، میں اس سے سو سال تک محبت کروں گا۔
سید عدیل

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

تجھے پسند نہیں ورنہ اے شفق زادی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اچھا دکھائی دیتا ہوں

سید عدیل

account_circle
Syed AdeeL(@syedadeel150) 's Twitter Profile Photo

وہ جب آئے گا تو پھر اُس کی رفاقت کے لیے...
موسمِ گُل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
― پروین شاکر

account_circle