Syed Ibrar Hussain Shah (@syed_shahs57327) 's Twitter Profile
Syed Ibrar Hussain Shah

@syed_shahs57327

🩷شیرازی🩷

ID: 1922189127132344320

calendar_today13-05-2025 07:18:29

32 Tweet

53 Followers

299 Following

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ساغر صدیقی کی لاجواب غزل ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا ، یاد نہیں کیسے

ساغر صدیقی کی لاجواب غزل 

ہے   دعا  یاد  مگر  حرفِ  دعا   یاد   نہیں
میرے  نغمات   کو   اندازِ   نوا  یاد   نہیں

ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم  سے  کہتے ہیں  وہی  عہدِ وفا  یاد نہیں

زندگی  جبرِ مسلسل  کی  طرح  کاٹی  ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا ، یاد نہیں

کیسے
درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ھیں اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تجھے

دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ھیں 
اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تجھے
درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

نگاہ الفت, مزاج برہم یہ سلسلہ بھی عجیب تر ھے ہزار شکوے, ہزار رنجشیں وہ شخص پھر بھی قریب تر ھے

نگاہ الفت, مزاج برہم 
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ھے 
ہزار شکوے, ہزار رنجشیں 
وہ شخص پھر بھی قریب تر ھے
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

اس مفلسی نے چھین لی___ لذت زبان سے محنت کا پھل چکھا بھی تو میٹھا نہیں لگا

اس مفلسی نے چھین لی___ لذت زبان سے
محنت کا پھل چکھا بھی تو میٹھا نہیں لگا
Eman (@eman3763) 's Twitter Profile Photo

اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھو, جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے نام کی حفاظت کرتے ہیں ...★

اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھو,
جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے نام کی حفاظت کرتے ہیں ...★
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

اب تو خیر آنکھ کی بنتی ہی نہیں نیندوں سے ورنہ ہر خواب مرا خواب ہوا کرتا تھا (راکب مختار)

اب تو خیر آنکھ کی بنتی ہی نہیں نیندوں سے 
ورنہ  ہر  خواب  مرا  خواب  ہوا  کرتا  تھا

(راکب مختار)
نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

چاہتا تھا! بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مجھے ہاں وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا

چاہتا تھا! بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مجھے
ہاں  وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا
درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

چار جانب کی تھیں چالیں میں سنبھلتا کیسے گِر کے کیا دیکھتا کس رخ سے مجھے مات ھُوئی

چار جانب کی تھیں چالیں میں سنبھلتا کیسے
گِر کے کیا دیکھتا کس رخ سے مجھے مات ھُوئی