Syeda Rubab💫 (@syed_rubaa) 's Twitter Profile
Syeda Rubab💫

@syed_rubaa

اسیرم اسیر امیر نجف ع❤🙏

Admin : @R_Activists No DM please 🙏

ID: 1482643122291101699

calendar_today16-01-2022 09:17:36

20,20K Tweet

10,10K Followers

980 Following

Zaat (@zaat133) 's Twitter Profile Photo

اب تم ع سے جدا ہو کے یہ دلبر نہ ملے گا یوسف ع تو ملے تھے مگر اکبر عـ نہ ملے گا 💔

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

اکبرؑ کی لاش لے کے چلا ھے علیؑ کا لالؑ! محشر تلک رہے گی تھکاوٹ حسینؑ کو 💔

اکبرؑ کی لاش لے کے چلا ھے علیؑ کا لالؑ!
محشر تلک رہے گی تھکاوٹ حسینؑ کو 💔
Eccedentesiast (@warishaaa_00) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹ گئے سبھی بَھرم ، کیسا وجود ، کیا عدم اب نہ سنبھال پائے گا تیرا خیال بھی مجھے

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے دل کو چھو لینے والے ایک منظر میں، برطانوی لوگ غزہ میں شہید ہونے والے 15,613 فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کے لیے جمع ہوئے۔ شہید فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کا سلسلہ مسلسل 18 گھنٹے سے زیادہ جاری رہی، جس میں ہجوم کے آنسو بہہ رہے تھے۔💔

Syeda Rubab💫 (@syed_rubaa) 's Twitter Profile Photo

اتنی بیزار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئیں گے 🙂🥀

سیدہ زہرا 🌸لشکر عباس ع (@1tasneemzehra72) 's Twitter Profile Photo

تو ہی امیرِ لشکرم تو ہی وفاؤں کا بھرم تیرے سبب ہی ہون بےخطر عباس عباس عباس ع اسلام علیک یا ابا الفضل عباس ع ❤

تو ہی امیرِ لشکرم 
تو ہی وفاؤں کا بھرم
تیرے سبب ہی ہون بےخطر
عباس عباس عباس ع 
اسلام علیک یا ابا الفضل عباس ع ❤
Iam_Nouman (@thereal_ayhmad) 's Twitter Profile Photo

60-Hijri ka Hajj bhi ajeeb tha.! Sari dunya say Haji jannat ki talash mai Makkah pohanch rahy thy, Aur Jannat ka sardar Makkah say Karbala Islam bachanay jaraha tha… #Zilhajj

Alع Raza (@beingshiaa51214) 's Twitter Profile Photo

مولاؑ ملا ہے تم کو تابوت بھی کفن بھی بے غسل و بے کفن تھا مقتل میں شہؑ کا لاشہ #شہادت_امام_باقرالعلومؑ 'Abu Jafar' 'Ocean Of Knowledge'

Syeda Rubab💫 (@syed_rubaa) 's Twitter Profile Photo

حسرت بھری نِگاہوں سے لاکھوں کے درمیاں کعبہ تلاش کرتا ہے اب بھی حسین۴ کو #روانگی_امام_حسین_علیہ_السلام

حسرت بھری نِگاہوں سے لاکھوں کے درمیاں
 کعبہ تلاش کرتا ہے اب بھی حسین۴  کو

  #روانگی_امام_حسین_علیہ_السلام
شعر و سخن (@abc_11223) 's Twitter Profile Photo

اب اس کا تغافل بھی گوارا کہ ابھی تک ہم ترکِ ملاقات کی خواری نہیں بھولے #احمد_فراز