Hamid (@syed_hamid) 's Twitter Profile
Hamid

@syed_hamid

I am whatever I am

ID: 270434012

calendar_today22-03-2011 16:23:32

23,23K Tweet

11,11K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

مجھے ساری بیماریاں لگ گئی ہیں، جسکا نام لو وہی بیماری آن چپکی، خاوند کی عمر نوّے سال ہیں وہ بھی سخت بیمار ہیں، ہمیں بیٹوں سے کوئی امید نہیں رہی، وہ اپنے بچوں کی روٹی کیلئیے پریشان ہیں، پتہ نہیں یہ کیسا وقت آ گیا ہے، بیماریاں ہی بیماریاں اور پیسہ کوئی نہیں مالی مدد کی گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

مولوی منیر کے گردے تو خود خراب ہوئے لیکن اسکو ہیپاٹائٹس اور ایڈز ہسپتالوں سے لگی اب بیڈ بھی چھین لیا گیا کہ ہمارے پاس پازیٹو مریضوں کیلئیے بیڈ/مشین نہیں ہے 25 ہزار دو ہفتہ کیلئیے منیر نو پہنچایا جاتا ہے کہ پرائیویٹ ڈائیلسس کروا لے الحمداللّہ

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

میں سید محسن ہوں، پولیو نے میرا جسم بگاڑ دیا، شادی شدہ ہوں بچے ہیں، مزدوری کرتا ہوں لیکن دوسرے لوگوں کی طرح پوری محنت نہیں کر سکتا، دس ہزار بجلی کا بل آیا ہے جسنے بجٹ الٹا کے رکھ دیا ہے بھائی کی پانچ ہزار مدد کی گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

برانڈرتھ روز پہ مزدوری کرتا ہوں، کام سے واپسی پر ایکسیڈنٹ ہوا، سائیکل ٹُٹ پج گئی، مجھے ٹانکے لگے، پانچ دن سے کام پہ نہیں جا سکا، بچوں کیلئیے راشن اور اپنی دوائیاں لینی ہیں، میری مدد ہو سکتی ہے؟ بھائی کی پانچ ہزار مدد کی گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

دو مہینے پہلے مجھے پتہ چلا ہے کہ میری کمزوری کی وجہ شوگر ہے، کوئی نہیں ہے کمانے والا، بندہ فوت ہو گیا، پتر پاگل ہے، مجھے علاج کرانا ہے، پیسے نہیں ہیں ماں جی پانچ ہزار خدمت کی گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

میرا بیٹا کھڑا ہونے کے قابل ہو گیا ہے، اللّہ کے ایک نیک بندے نے اسکا طویل علاج کرایا، ہڈیوں، وٹامن ڈی کا مسلہ تھا، وہ صاحب پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں، اسکا علاج رک گیا ہے، مجھے آپ سے مدد چاہئیے خاتون کی پانچ ہزار مدد کی گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

نذیراں بی بی اکیلی زخمی حالت میں پڑی اللّہ سے مدد مانتی رہتی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، ٹوٹے بازو کا نامکمل علاج کرایا اور مذید خرابی ہو گئی، ٹانگوں پیروں کا بھی کوئی حال نہیں بزرگ خاتون کو پانچ ہزار مدد پہنچ گئی