profile-img
ꜱ ʏ ᴇ ᴅ ツ

@syed_faixan_110

سچ کی تلاش خلل ہے دماغ کا، اس دنیا میں صحیح بھی صحیح نہیں اور غلط تو پھر غلط ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀👑

🖤🖤

#Syed_S 🔥👈

calendar_today18-08-2022 05:04:52

15,1K Tweets

165 Followers

347 Following

ꜱ ʏ ᴇ ᴅ ツ(@syed_faixan_110) 's Twitter Profile Photo

فوج اور پولیس کی لڑائی پبلک پلیس میں آئی کیوں دو دن سے چپ بیٹھے تھے ابھی بھی چپ رہتے تو زیادہ اچھا تھا۔

ہر چیز کی ذمے داری ایک جماعت پے ڈال کر اسے مٹی میں دفن نہیں کرا سکتا آئی ایس پی آر صاحب قوم اندھی نہیں ہے جس طرح فوج اور پولیس کی لڑائی منظر عام پے آئی ہزار سوالات جنم لے لیا؟

account_circle