Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile
Syed Asim Ali Shah

@syed_asim_shah1

حوصلہ تم میں اگر ہو تو بغاوت کرنا
ورنہ پھرٹھیک ہےتقلیدِ روایت کرنا

Subscribe my YouTube channel and share love 💕
youtube.com/@asimshah2229

ID: 1500846757122617358

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today07-03-2022 14:52:23

7,7K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی حامد میر کا بہت بڑا دعویٰ *"مولانا کو ایک بیرون ملک (سعودی عرب) سے پریشر کروایا گیا ہے۔۔۔" اسی لیے مولانا نہیں مان رہے #آئین_کامحافظ_مولانا 1/1

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

ہم فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں لیکِن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ قائد جمعیت حامد میر کا دعویٰ

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

ہر محب وطن کو یہ پتہ ہونا چاہیے بہت خطر ناک آئینی ترمیم ہونے جارہی تھی،خطر ناک شقیں نکالنے کا کریڈٹ جے یو آئی کو جاتا یے،آرٹیکل8اور آرٹیکل199 کے حوالے سے جو کچھ ہونے جارہا تھا وہ بہت خطرناک تھا، اب بھی بہت کچھ باقی ہے، کامران #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے حکومت کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ اس وقت سارا میڈیا مولانا کے گرد گھوم رہا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کئی بار درویش کے در پہ حاضری دے چکے ہیں۔ منصور علی خان انکا پیچھا کرکے ریے گا 🤣 #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی یا نون لیگ آپ کس کے ساتھ جائیں گے۔.؟ صحافی کا مولانا سے سوال! مولانا نے کیا کہا آپکی سماعتوں کی نظر کر رہا ہوں..!👇۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توجہ فرمائیں #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

موجودہ صورتحال کی عکسبندی کرنے کی کوشش کرنے والے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

ہر چینل میں ایک ہی نام گونج رہا ہیں کسی سیاستدان کانام رہ گیا ہو تو کمنٹس میں بتا دیں نہیں تو وائرل کردیں #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

کھلاڑی اور اناڑی میں فرق ہوتا ہے جناب سیاست ایک کھیل ہے سمجھداری کا چالاکی کا ہوشیاری کا اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس کے بادشاہ ہیں 👑🦁♥️ #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

میں لاہور میں روزانہ تین کلومیٹر واک کرتا ہوں،ہر قدم پر مرد و خواتین ملتے ہیں لیکن کبھی مولانا کا ذکر نہیں سنا،کل ہر دوسرا مرد یا خاتون مولانا کی تعریف کررہے تھے، سینئر صحافی حسن نثار #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ملاقات قائد جمعیت بابائے جمہوریت مولانا فضل الرحمن صاحب سے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #GeoNews #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے اسمبلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امت مسلمہ کا ترجمان مولانا فضل الرحمان ❣️ پارلیمنٹ میں ایک پھول ہے وہ پھول میرا قائد مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں ❣️✌ جمعیت علماء اسلام (ف) پی کے 101 ایم پی اے جناب ملک عدنان خان وزیر #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ صاحب نے سچ کہہ دیا مولانا صاحب اور مولانا صاحب کے کسی دوست نے ہم سے کوئی چیز نہیں مانگی ہے مولانا صاحب کے بارے میں مسلسل حکومت میں رہنے والوں کو رانا ثناءاللہ صاحب کا جواب مولانا صاحب اقتدار اور کرسی کی نہیں اصولوں کی جنگ لڑ رہا ہے #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین اپڈیٹ قائدجمعیت دامت برکاتہم کی سابق سپیکراسدقیصرکے ظہرانے میں شرکت کیلئےان کی رہائش گاہ پہ تشریف آوری۔سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی بھی شریک ہوں گے #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین اپڈیٹ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی صحافیوں سے مختصر گفتگو #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے مولانا صاحب کے کردار کو سراہا وکیل عمران نیازی نعیم حیدر پنجوتھا #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ اپنی غلطی نا دھرائے #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے ایک بار پھر تازہ ترین اپڈیٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد ، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

یہ گفتگو کسی کو یاد ہے یا نہیں اسلامی حکمرانوں میں غیرت نہیں اس لئے مظلوم مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ قائد جمعیت ✍️ آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن آپ کو سلام آپ پر جتنے پریشر تھے وہ میں جانتا ہوں یہ جنگ آزادی تھی اور آپ اس کے ہیرو ہے آپ کو میرا سیلوٹ🙋___ سینئر سیاستدان محترم کی جناب جاوید ہاشمی صاحب___! #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان